Sorting by

×
Daily Archives

جون 4, 2026

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی صدر کا بھی رابطہ ہوا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ گزشتہ…
Read More...

ٹرمپ کا ڈیموکریٹس پر سخت ردعمل، جنگی اختیارات محدود کرنے کی ووٹنگ کو “ملک دشمنی” قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس ان کے لیے مزید کامیابیاں حاصل کرنے کے بجائے ملک کو ناکامی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ گزشتہ روز کانگریس میں ان کی جنگی طاقتوں کو محدود کرنے کے لیے “بے معنی ووٹنگ” کی…
Read More...

پاکستان نے ایک لاکھ 80 ہزار عازمین کا 100 فیصد کوٹہ استعمال کیا، سعودی عرب سے 4 ایوارڈز حاصل کئے

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مدینہ منورہ میں پاکستان حج مشن کے مرکزی دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے حج 2026 کے لیے مختص ایک لاکھ 80 ہزار عازمین کا 100 فیصد کوٹہ…
Read More...

اسرائیلی وزیر دفاع  نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود جنوبی لبنان میں فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان…

اسرائیل نے لبنان کے ساتھ طے پانے والے نئے امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود جنوبی لبنان میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے خطے میں امن کی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ اسرائیلی…
Read More...

حزب اللہ نے لبنان۔اسرائیل جنگ بندی معاہدہ مسترد کر دیا، اسرائیلی انخلا تک مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ بندی معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ حزب اللہ کے المنار ٹی وی پر نشر کیے گئے…
Read More...

ٹرمپ نے منجمد ایرانی اثاثوں کی ریلیز کے لیے معاہدے پر دستخط لازمی قرار دے دیے، دوطرفہ مذاکرات میں…

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری بالواسطہ مذاکرات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں، جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرونِ ملک منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی کو کسی بھی عبوری معاہدے پر دستخط سے مشروط کر دیا ہے۔ اس پیش رفت نے دونوں ممالک کے…
Read More...

ایرانی حملوں کے بعد کویت کا احتجاج، ایرانی سفارتی عملے میں کمی اور 2 اہلکاروں کی بے دخلی کا حکم

کویت نے ایران کے خلاف ایک اہم سفارتی اقدام کرتے ہوئے ایرانی سفارتی مشن کے دو ارکان کو ناپسندیدہ شخصیت (Persona Non Grata) قرار دے دیا ہے اور انہیں 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ کویتی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ…
Read More...

چین نے بھارتی سرحد پر فوجیوں کی جگہ روبوٹس لگا دیے؟ سوشل میڈیا پر گردش ویڈیوز نے تہلکہ مچادیا

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض ویڈیوز اور پوسٹس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چین نے بھارت کے ساتھ متنازع سرحدی علاقوں میں اپنے فوجیوں کی جگہ روبوٹس تعینات کر دیے ہیں، جس کے بعد اس معاملے پر عالمی سطح پر دلچسپی اور بحث میں اضافہ دیکھنے…
Read More...

اسرائیل کے خلاف مؤقف تبدیل نہیں ہوگا، طاقتور ممالک ایران کی پیش رفت نہیں روک سکتے: مجتبیٰ خامنہ

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ نے کہا ہے کہ ایران کے مخالفین میدانِ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں، جس کے بعد وہ اب ایرانی عوام کو نقصان پہنچانے، مایوسی پھیلانے اور ملک کے اندر اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔…
Read More...

فیصلہ کن ون ڈے: آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا

لاہور میں بارش اور آندھی کے باعث ٹاس 15 منٹ تاخیر سے ہوا، میچ 4:45 پر شروع ہوگا آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف فیصلہ کن ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز میں پانچ مرتبہ ایسا…
Read More...