مارکیٹوں کے اوقات کار دوبارہ تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
توانائی بچت مہم کے تحت وزیراعظم شہبازشریف نے کاروبار کےلیے نئے اوقات جاری کرنے کی منظوری دےدی۔ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق دکانیں، مارکیٹیں اور مالز اب رات 9 بجے جبکہ شادی ہالز، کمرشل ایونٹس، مارکیز رات 10 بجے…
Read More...
Read More...