Sorting by

×
Daily Archives

جون 3, 2026

برطانیہ میں منظم جنسی استحصال کا کیس، 15 مجرموں کو مجموعی طور پر 188 سال قید کی سزا

برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں ایک کم عمر لڑکی کو کئی برس تک جنسی استحصال اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے 15 مجرموں کو عدالت نے مجموعی طور پر 188 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ویسٹ یارکشائر پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی 2007 سے 2011 کے دوران، جب اس کی…
Read More...

دیامر: ن لیگ کی انتخابی ریلی میں ہوائی فائرنگ، نوجوان جاں بحق، 3 افراد زخمی

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر  میں حلقہ جی بی اے 18 تانگیر  میں مسلم لیگ ن کی انتخابی ریلی میں  فائرنگ  سے  نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن کی انتخابی ریلی میں ہوائی فائرنگ ہوئی،گولی لگنے سے نوجوان جان گنوا بیٹھا، اس دوران 3…
Read More...

افغان طالبان کے اندرونی اختلافات نمایاں، ملا ہیبت اللہ نے بدخشاں صورتحال پر سخت احکامات جاری کر دیے

افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں طالبان حکومت کی مرکزی قیادت اور بعض مقامی کمانڈروں کے درمیان اختلافات کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد طالبان سربراہ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے صورتحال پر قابو پانے کے لیے نئے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس…
Read More...

جاپان میں مسجد تنازع عالمی موضوع بن گیا، سفیر پاکستان کی شرکت پر سفارتخانے کی وضاحت

جاپان کے شہر Kawagoe میں قائم جامع مسجد رمضان سے متعلق تنازع اب مقامی انتظامی معاملے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل کر چکا ہے۔ مسجد کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کے سفیر کی شرکت کے بعد اس معاملے کو جاپانی، بھارتی اور اسرائیلی میڈیا…
Read More...

گلگت بلتستان انتخابات: مشترکہ امیدواروں پر ڈیڈلاک، پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں سے بات چیت نتیجہ خیز…

گلگت بلتستان انتخابات میں مشترکہ امیدوار اور پارٹی ٹکٹوں پر اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت نے سب سے پہلے  پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ)کے نشان پر لڑنے کیلئے محمود اچکزئی سے رابطہ کیا۔ ذرائع…
Read More...

بجٹ 2026-27: پاور ڈویژن کے 48 ترقیاتی منصوبوں کیلئے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں پاور ڈویژن کے ترقیاتی پروگرام کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق 48 منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پہلے سے جاری 45 ترقیاتی منصوبوں کیلئے…
Read More...

ایران نے ٹرمپ سمیت امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزامات مسترد کر دیے

ایران نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دیگر امریکی رہنماؤں کے قتل کی مبینہ منصوبہ بندی سے متعلق امریکی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو کے سینیٹ…
Read More...

وزیراعظم کا پاکستان اور چین کے درمیان معدنیات اور کان کنی میں تعاون پر زور

اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے آج وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون پر زور دیا۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر شاہ، وزیراعظم کے…
Read More...

ڈسکوز کی نجکاری کا معاملہ: چین، قطر، سعودیہ اور ترکیےکا سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

نجکاری کمیشن حکام کے مطابق  ڈسکوز کی نجکاری  میں چین، قطر، سعودی عرب اور ترکیے سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار کر رہے ہیں۔  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری  کے اجلاس میں نجکاری کمیشن حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ  ڈسکوز کی نجکاری…
Read More...

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ میں ٹیکس وصولیوں پر تاحال اتفاق نہیں ہو سکا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور اخراجات میں کمی کے اہداف پر تاحال حتمی اتفاق نہ ہونے انکشاف ہو اہے۔ حکومتی ٹیم اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس وصولیوں میں اضافے اور…
Read More...