Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

نورا فتیحی کی موت کی جھوٹی خبروں نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا، اصل ماجرا کیا تھا؟

بالی وڈ کی معروف ڈانسنگ گرل اور مراکش سے تعلق رکھنے والی نورا فتیحی اپنی سالگرہ سے ایک دن قبل ایک عجیب و غریب جھوٹی خبر کا شکار بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے مخصوص ڈانس کے اسٹیپس سے اسٹیج میں جان پھونکنے والی نورا فتیحی سے…
Read More...

ایشوریا کی خوبصورتی پر تبصرہ، امیتابھ بچن نے حیران کر دیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں کون بنے گا کروڑ پتی شو میں ایک نوجوان مداح کو خوبصورتی کے بارے میں خاص نصیحت کی۔  شو کے جونیئر ویک کے دوران، کم عمر امیدوار پرنوشا تھامکے نے امیتابھ بچن سے ایشوریا رائے کی خوبصورتی پر…
Read More...

‘دنگل’ کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ پر بول پڑیں

بالی وڈ کی کامیاب فلم  دنگل کی اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ  نے ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ  کے حوالے سے اپنا تجربہ بیان کیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اداکارہ فاطمہ ثنا نے اپنے کریئر کے آغاز میں بھارت کی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں…
Read More...

ماورا حسین اور امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر بھی جاری کردیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے دو معروف نام اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ ماورا حسین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں، ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی یہ…
Read More...

باپ کا راج ہے، آریان خان کی ہدایتکاری میں بننے والی نیٹ فلکس سیریز کا پرومو جاری

کنگ شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان کی ہدایتکاری میں بننے والی نیٹ فلکس سیریز کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آریان خان کی ہدایتکاری میں بننے والی نیٹ فلکس سیریز ’دی با***ڈز آف بالی وڈ‘ کا اعلان ہو گیا۔ یہ اعلان ’نیکسٹ آن…
Read More...

مفتی قوی راکھی ساونت سے شادی کیلئے تیار ہوگئے

پاکستانی اداکار دودی خان کی جانب سے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی سے انکار کے بعد مفتی قوی نے شادی کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ایک پوڈکاسٹ میں خاتون پوڈکاسٹر نے کہا کہ راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ وہ کسی پاکستانی مولوی سے شادی کریں…
Read More...

کیا بشریٰ انصاری کو ان کی بیٹی نے گھر سے نکال دیا؟

پاکستان کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے جھوٹی خبریں پھیلانے والے یوٹیوبرز کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیٹی کے انہیں گھر سے نکالنے کی افواہوں کی تردید کی ہے۔  اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کی گئے نئے ویلاگ میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے…
Read More...

پاکستانی اداکار کا راکھی کو شادی کی پیشکش، پھر اچانک انکار! اصل وجہ کیا؟

پاکستانی اداکار اور بزنس مین دودی خان نے بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کرنے سے انکار کر دیا۔  یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب راکھی نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں پاکستان سے شادی کی پیشکش ہوئی ہے، اور انہوں نے دودی خان کا نام لیا تھا۔ چند…
Read More...

عامر خان ایک بار پھر محبت میں مبتلا، زندگی کی نئی شروعات کرنے کو تیار

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ ایک بار پھر محبت میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ عامر خان ایک خاتون کے ساتھ زندگی کی نئی شروعات کرنے والے ہیں اور ان کی قریبی ساتھی…
Read More...

بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے جدید سٹائل اپنا کر فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی

ممبئی:  بھارت کی خوبصورت اداکارہ کیارا اڈوانی نے جدید سٹائل اپنا کر فیشن کی دنیا میں دھوم مچا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں کیارا کو ایک مہنگے ترین لباس میں دیکھا گیا، جس کی قیمت تقریباً 7 لاکھ روپے (8,106 امریکی ڈالر) بتائی جا رہی…
Read More...