Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

عاطف اسلم کی ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے مزاحیہ ویڈیو وائرل

گلوکار عاطف اسلم نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک مزاحیہ ویڈیو جاری کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ عاطف اسلم نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کی جس میں ان کے مداح عاطف کی حِس مزاح کی تعریف کررہے ہیں۔ ویڈیو میں عاطف سڑک کنارے ایک…
Read More...

ہانیہ عامر کو بولڈ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا

سپر ہٹ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔  اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹوشوٹ کروایا…
Read More...

خراب انگریزی کی وجہ سے میرا پر کیسے برطانیہ میں داخلے پر 10 سال کی پابندی لگی؟

اداکارہ میرا خود پر برطانیہ کے دروازے 10 برس کیلئے بند کروا بیٹھیں۔ والدہ کا نام غلط بنانے اور ٹرانزٹ کی جگہ ٹرانزیکشن بولنے پر امیگریشن حکام نے میرا کو لندن سے واپس کردیا تھا۔ امیگریشن حکام نے میرا پر 10 برس تک برطانیہ داخلے پر بھی پابندی…
Read More...

اروشی روٹیلا کا ’’غیر اخلاقی‘‘ ڈانس؛ شدید تنقید پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا اپنی نئی فلم ’’ڈاکو مہاراج‘‘ کے ایک گانے میں فحش ڈانس کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔ اروشی روٹیلا اور ننداموری بالا کرشنا کی فلم کے گانے ’’دابیدی ڈبیدی‘‘ کی کوریو گرافی کو سوشل میڈیا صارفین نے…
Read More...

سستا جوڑا پہنو تو لوگ کہتے ہیں اسکی کلاس نہیں: جویریہ کی برانڈ کو اہمیت دینے والوں پر تنقید

پاکستان کی نامور اداکارہ، رائٹر و گلوکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ ہمارے لوگوں میں برانڈڈ کپڑوں کا بہت زیادہ رجحان ہے جو کہ غلط بات ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جویریہ سعود نے کہا کہ اگر برانڈ کے کپڑے نہ…
Read More...

میں کبھی بھی اداکار بننا نہیں چاہتا تھا، سلمان خان کا خود سے متعلق انکشاف

بالی وڈ میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے خود سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'سکندر' کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، حال ہی میں اداکار نے اپنے بھتیجے ارحان خان کی پوڈ…
Read More...

راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کروں گی، ہانیہ عامر نے جواب دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی مہمان نوازی کی حامی بھرلی۔ لندن میں ہانیہ ہامر اور دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں پاکستانی کرکٹر صائم ایوب بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں…
Read More...

بھائی کی سنگیت تقریب: پریانکا چوپڑا اور نک جوناس کی گانوں پر دھماکے دار پرفارمنس

ممبئی:  بھارت کی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں مصروف ہیں۔ بھارتی اداکارہ کے بھائی سدھارتھ جلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے سے شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، پریانکا نے شادی…
Read More...

معروف ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق

پشاور: پشاور کے علاقے ورسک روڈ پرمعروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرارطور پر جاں بحق ہوگئی جس کی نعش پوسٹمارٹم رپورٹ کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی ہلاکت سے مختلف خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں تاہم پولیس نے گھر سے اہم…
Read More...

وہ پاکستانی اداکار جس کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ کی شادی ہوجاتی ہے

کراچی: سال 2025 کا آغاز ہوتے ہی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایک طرف تو کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تقریبات جاری ہیں تو دوسری طرف اسی دوران اداکارہ ماورا حسین کے نکاح کی بھی تصدیق ہوگئی۔ دونوں اداکاراؤں کی شادی کی…
Read More...