Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

قومی کھیل ہاکی پر بنی سیریز ‘شمشیر’ کا ٹریلر جاری، کب ریلیز ہوگی؟

پاکستان کے قومی کھیل ہاکی پر مبنی اوریجنل ڈرامہ سیریز "شمشیر" کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ تھرلر سے بھرپور اس ویب سیریز کا ٹریلر مقامی ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کے دوران ریلیز کیا گیا۔ اس موقع پر شوبز، کھیل اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی اہم…
Read More...

علیزے شاہ کا عیدالاضحیٰ کے حوالے سے جذباتی پیغام؛ مداحوں سے اپیل

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوشل میڈیا پر ایک انتہائی حساس اور جذباتی پیغام شیئر کیا ہے جو صارفین کے دلوں کو چھو گیا۔ انہوں نے قربانی کے اسلامی روایت کے احترام کے ساتھ ساتھ جانوروں کے حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا…
Read More...

سونیا حسین اداکاری چھوڑ دیں گی؛ مستقبل کا منصوبہ بھی بتادیا

خوبصورت اداکارہ سونیا حسین نے اداکاری چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے اپنے مستقبل کا منصوبہ بھی بتادیا۔ اداکارہ نے ان خیالات کا اظہار اپنی نئی آنے والی فلم کی تشہیری مہم کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کیا۔ سونیا حسین نے اپنی شادی سے…
Read More...

نازیبا سلوک پر مس انگلینڈ بھارت میں ہونیوالا ’مس ورلڈ مقابلہ‘ چھوڑ کر چلی گئیں

مس انگلینڈ 2024 مِلا میگی نے بھارت میں ہونے والے مس ورلڈ مقابلے سے اچانک علیحدگی اختیار کرلی۔ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق مِلا میگی نے مقابلے کے منتظمین پر الزام لگایا کہ انہوں نے انہیں ’پرفارمنگ منکی‘ کی طرح پیش کیا اور تقریب کے دوران…
Read More...

نیلم منیر سے متعلق 9 سال پہلے کی گئی کونسی پیشگوئی حرف بہ حرف سچ ہوگئی؟

پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر  کے بارے میں 2016 میں کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی جسے سن کر اداکارہ خود بھی دنگ رہ گئیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے دلچسپ سوالوں کے جوابات دیے۔…
Read More...

کسی بھی نئے پروجیکٹ کا انتخاب کرنے سے قبل الجھن کا شکار رہتی ہوں: یمنیٰ زیدی

پاکستان شوبز انڈسٹری میں تیزی سے کامیاب ہونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے نئے پروجیکٹ کے انتخاب سے قبل الجھن میں مبتلا رہنے کی وجہ بتادی۔ یمنیٰ زیدی نے یوں تو انڈسٹری میں بہت سے پروجیکٹ میں کام کرکے مداحوں کو اپنی جانب متوجہ کیا لیکن جیو…
Read More...

ماہرہ خان نے بالی وڈ میں دوبارہ کام کرنے کے سوال پر کیا جواب دیا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ میں دوبارہ کام کرنے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ماہرہ خان اور اداکار ہمایوں سعید ان دنوں امریکا میں اپنی فلم 'لو گرو' کی پروموشن میں مصروف ہیں جہاں انہوں نے ایک تقریب میں شرکت کی…
Read More...

کِم کارڈیشین نے ماڈلنگ کے بعد کونسے نئے پیشے میں قدم رکھ دیا؟

معروف امریکی بزنس وومن اور ریئلٹی ٹی وی اسٹار کِم کارڈیشین نے بالآخر چھ سال کی مسلسل محنت کے بعد قانون کی تعلیم مکمل کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کِم کارڈیشین نے کیلیفورنیا کے "لاء آفس اسٹڈی پروگرام" سے گریجویشن مکمل…
Read More...

شادی کے بعد بہو پر نہیں بیٹے پر چیل کی طرح نظر ہوگی، نادیہ جمیل

پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے ایک انٹرویو میں ماؤں کو اپنے بیٹوں کی اچھی تربیت کرنے پر زور دیا۔ اداکارہ نے کہا کہ میرے بیٹے کی شادی طے ہونے والی ہے اور اگلے سال میرے گھر میں بہو آئے گی، یہ میری ذمہ داری ہے کہ میری نظر چیل کی طرح بہو پر…
Read More...

میرے شوہر اور فیملی نہیں چاہتی میں اداکاری کروں: غنیٰ علی

پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے اپنی اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر لب کشائی کردی۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری اور اپنے اداکاری میں کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی۔ اداکارہ نے کہا کہ رمضان میں اعتکاف میں بیٹھی ہوئی تھی تو میرے بھائی…
Read More...