Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑ دینے والی خاتون دنیا کی کم عمر ترین خود ساختہ ارب پتی بن گئی

پڑھائی ادھوری چھوڑ دینے والی 30 سالہ خاتون نے دنیا کی کم عمر ترین خود ساختہ ارب پتی بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل یہ اعزاز گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے پاس تھا جو اب دنیا کی کم عمر ترین خود ساختہ ارب پتی خاتون کا…
Read More...

ٹام کروز کی مبینہ گرل فرینڈ کا پاکستان کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سپر اسٹار ٹام کروز کی مبینہ گرل فرینڈ آنا ڈی آرماس نے اپنے آنے والے فلم "بیلرینا" کی ریلیز سے قبل پاکستان کے مداحوں کے لیے ایک خاص پیغام جاری کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم "بیلرینا" جان وک فرنچائز…
Read More...

اداکار ہمایوں سعید نے جوان اور فٹ رہنے کا راز بتا دیا

پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے اپنے جوان اور فٹ رہنے کا دلچسپ راز بتادیا۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ان دنوں اپنی فلم 'لو گرو' کی پروموشن میں مصروف ہیں اور ان کی یہ فلم عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی پروموشن کے لیے دونوں…
Read More...

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد:  ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا جبکہ مقتولہ کا جسد خاکی چترال پہنچا دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم عمر حیات کا مقتولہ ثنا یوسف کے ساتھ رابطہ تھا اور وہ خود بھی ٹک ٹاکر ہے،…
Read More...

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنایوسف کو قتل کر دیا گیا

سلام آباد کے علاقے تھانہ سنبل کی حدود میں ٹک ٹاکر کو قتل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر ثنا یوسف کو گھر میں آئے مہمان نے ہی گولیاں ماریں اور موقع سے فرار ہو گیا ، لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ، ثنایوسف کا…
Read More...

والد جاسوس تھے، جیکی چن کے خاندان سے متعلق حیرت انگیز انکشافات

معروف مارشل آرٹس اسٹار اور اداکار جیکی چن نے حال ہی میں اپنی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ 71 سالہ سپر اسٹار جیکی چن نے ایک غیر ملکی میگزین کو دیے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں 40 سال کی عمر میں علم ہوا کہ ان کے…
Read More...

ایشین کرکٹ کونسل نے ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ملتوی کردیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ 2025 کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان اے سی سی کے مطابق یہ فیصلہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کی درخواست پر کیا گیا، ٹورنامنٹ 6 جون سے سری لنکا میں شروع ہونا تھا۔ موسمی حالات اور "چکن…
Read More...

نیٹ فلکس کی سپر ہٹ ویب سیریز “ویڈنزڈے” کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

نیٹ فلکس کی مشہور زمانہ ویب سیریز "ویڈنزڈے" سیزن 2 کا 6 منٹ طویل ٹریلر جاری کردیا گیا۔ نیٹ فلکس کی مقبول ویب سیریز "ویڈنزڈے" کے سیزن 2 کی پہلی قسط "Here We Woe Again" کے ابتدائی چھ منٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جو نیٹ فلکس کے 2025 کے…
Read More...

تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر  سجا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ اوپل سچاتا چوانگسری نے 72ویں مس ورلڈ 2025 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں…
Read More...

ماہرہ خان نے ’لَوگُرو’ کی بی ٹی ایس ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کردی

پاکستان شوبز کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنی فلم ’لَوگُرو’ کی بی ٹی ایس جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔ بڑی عید پر پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ ایسے میں  فلم کی مرکزی…
Read More...