Browsing Category
شوبز
شیفالی کی موت کیسے ہوئی؟ اداکارہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں وجہ سامنے آگئی
’ کانٹا لگا‘ گانے سے مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل شیفالی جریوالا کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔
شیفالی جریوالا گزشتہ ہفتے اچانک 42 برس کی عمر میں انتقال کرگئی تھیں ۔ 27 جون کو شیفالی کو ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے اسپتال منتقل کیا…
Read More...
Read More...
بڑھتی ہوئی عمر پر تنقید؛ ماہرہ خان کو ماں نے کیا مشورہ دیا
اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بڑھتی عمر پر ہونے والی تنقید اور اس پر والدہ کی پریشانی سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔
ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ایک فلم کی ریلیز کے دوران مجھے عمر پر تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
اداکارہ نے بتایا…
Read More...
Read More...
کام کے بدلے ناجائز مطالبات: مہر بانو کا شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف
شوبز کی چمک دمک کے پیچھے چھپے ہراسانی کے سائے پر پاکستانی اداکارہ و رقاصہ مہر بانو نے کھل کر بات کی ہے۔
’ٹیکسالی گیٹ‘ کی اسٹار اور بیرون ملک مقیم پاکستانی فنکارہ مہر بانو نے انکشاف کیا ہے کہ فنکاروں کو کام دینے کے عوض بڑی بڑی ڈیمانڈز اور…
Read More...
Read More...
مہوش حیات کیسے شخص سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟
پاکستان شوبز کی اداکارہ و ماڈل اور بین الااقوامی پراجیکٹس میں نمایاں کردار ادا کرنے والی مہوش حیات نے شادی کے رشتے کو ’جوا‘ قرار دے دیا۔
مہوش حیات نے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر، ذاتی سوچ اور معاشرتی رویّوں پر کھل کر بات کی اور شادی سے…
Read More...
Read More...
اداکارہ ماریہ وسطی نے شوبز سے دوری کیوں اختیار کر رکھی ہے؟
پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نے اسکرین سے دوری کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔
ماریہ واسطی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز سے اپنی عارضی دوری کی وجوہات اور فنی سفر پر گفتگو کی۔
ان…
Read More...
Read More...
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں: دلجیت دوسانجھ
بالی وڈ اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے کہا ہےکہ انہیں بالی وڈ میں کام کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں۔
دلجیت دوسانجھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میوزک سے محبت اور بالی وڈ میں کام کرنے سے متعلق بات کی۔
گلوکار نے کہا کہ…
Read More...
Read More...
ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم ’لو گُرُو‘ نے 16 دن میں 70 کروڑ روپے کمالیے
عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی فلم لو گرو میں مرکزی کردار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے۔
اس فلم نے ابتدائی تین روز میں ہی 15 کروڑ روپے کی ریکارڈ کمائی کی تھی جو آج 16 دن گزر جانے کے بعد…
Read More...
Read More...
عینا آصف کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ کا انکشاف
وہ ضدی سی اور حالیہ ڈرامے پرورش سے مشہور ہونے والی پاکستان شوبز کی کم عمر اداکارہ عینا آصف نے اپنی اصل عمر بتا دی۔
حال ہی میں عینا ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ کی عمر سے متعلق کہا جاتا ہے کہ آپ صرف 12…
Read More...
Read More...
بھارتی میڈیا کا ہانیہ عامر کی دولت اور کمائی سے متعلق حیران کردینے والا دعویٰ
چند روز قبل بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے ہانیہ عامر کے ہمراہ پنجابی فلم 'سردار جی 3' کا ٹریلر جاری کیا جس کے بعد بھارتی تلملا اٹھے۔
تب سے ہی ہانیہ خبروں کی زینت ہیں اور بھارتی میڈیا اداکارہ کی زندگی پر کافی باریک بینی سے نظر رکھے…
Read More...
Read More...
سوشل میڈیا اسٹار ثنا یوسف کے قاتل نے اعتراف جرم کرلیا
سترہ سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر ثنا یوسف کے قتل میں گرفتار نوجوان عمر حیات نے عدالت کے روبرو اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ قاتل نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اس کی یہ حرکت غصے اور انتقام کے زیرِ اثر کی گئی تھی، کیونکہ ثنا نے اس سے ملنے سے انکار کر…
Read More...
Read More...