Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

حمیرا اصغر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، موت کی وجہ کیا بنی؟

معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغرکا جناح اسپتال میں لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے تک موت کی وجہ محفوظ کرلی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق  گزری تھانے کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل ایریا میں رہائشی عمارت کی چوتھی منزل…
Read More...

عمران اشرف نے دوسری شادی سے متعلق خاتون مداح کے سوال پر کیا جواب دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے کامیاب اداکار عمران اشرف نے دوسری شادی کے سوال پر خاتون مداح کو محتاط جواب دیا۔ عمران اشرف اداکار کے ساتھ ساتھ نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام کے میزبان بھی ہیں جو اپنے شو پر مختلف شعبہ زندگی کی شخصیات کو مدعو کرتے ہیں۔…
Read More...

ڈائریکٹر مہرین جبار نے شوبز انڈسٹری میں ادائیگیوں کے مسائل پر خاموشی توڑ دی

معروف پاکستانی ڈرامہ اور فلم ڈائریکٹر مہرین جبار نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں ادائیگیوں کے مسائل کا انکشاف کردیا۔ مہرین جبار نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں ڈرامہ انڈسٹری میں پیش آنے والے ادائیگیوں کے مسائل پر روشنی…
Read More...

”دیمک“ نے شنگھائی فلم فیسٹیول کا ایوارڈ جیت لیا

فلم ”دیمک“ نے بین الاقوامی سطح پر سب کو حیران کر دیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) فلم فیسٹیول 2025 میں نا صرف باضابطہ طور پر شرکت کی بلکہ بیسٹ ایڈیٹنگ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ فلم کے ہدایتکار رافع راشدی اور فلم کی مرکزی کردار سونیا…
Read More...

عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش کا نادیہ خان پر طنزیہ وار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے معروف میزبان نادیہ خان کے ایک بیان پر تنقیدی ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں نادیہ خان کا ہانیہ عامر اور بھارتی اداکارہ دلجیت دوسانجھ کے حوالے سے ایک…
Read More...

خدارا عام آدمی پر رحم کریں اور 200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں: نعمان اعجاز

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور یونٹس کی پالیسی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ اور ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ اور بلوں میں بے تحاشا اضافہ عوام کو پریشان کیے ہوئے ہے، ایسے میں…
Read More...

فنکار لوگوں کو جوڑتا ہے اس لیے سب سے پہلے اس پر پابندی لگتی ہے: ماہرہ خان

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہےکہ ہم فنکار ہی لوگوں کو جوڑتے ہیں اس لیے ہم پر سب سے پہلے پابندی لگائی جاتی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور فنکاروں پر عائد پابندیوں سے متعلق اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار…
Read More...

آج کل کی ماؤں کیلئے کیا چیز سب سے زیادہ ضروری ہے؟ نادیہ جمیل کا بیان وائرل

پاکستان شوبز کی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے ماؤں کی ذہنی اور جسمانی صحت کو سب سے اہم قرار دے دیا۔ نادیہ جمیل نے ایک سیشن کے دوران ماں کے کردار سے متعلق بدلتے ہوئے نظریات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی ماں کو خود کو نظرانداز…
Read More...

اینٹی ایجنگ انجیکشن دل کو کمزور کرتے ہیں، بڑھاپے کو قبول کریں: اسما عباس

پاکستان کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے بھارتی اداکارہ  شیفالی جریوالا کی موت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بڑھاپے کو قبول کر لینا چاہیے۔ اسما عباس نے یوٹیوب اکاؤنٹ پر شیفالی کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شیفالی کی 42 سال…
Read More...

اداکارہ زارا ترین کے یک طرفہ محبت اور طلاق سے متعلق اہم انکشافات

پاکستان شوبز کی اداکارہ زارا ترین نے ایک حالیہ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔  زارا نے بتایا کہ انہیں زندگی میں دو مرتبہ یک طرفہ محبت ہوئی، جو ان کے لیے…
Read More...