Browsing Category
پاکستان
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ
ذرائع کے مطابق نواز شریف جینیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال بھی متوقع ہے۔
قبلِ ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنا پری پول دھاندلی ہے، بیرسٹر گوہر
گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے عوام سے ووٹ مانگنے آئے ہیں، گلگت بلتستان کے خوددار لوگ ایسے عناصر اور ان کے نظریے کو مسترد کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں…
Read More...
Read More...
حکومت کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس 10 جون کی شام 5 بجے بلانے کی تجویز ہے، بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کی سمری بھجوا دی گئی۔
قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس…
Read More...
Read More...
ہائیکورٹس خودمختار ہیں، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہائیکورٹس خودمختار ہیں، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے ہائیکورٹس سے اہم فیصلہ جاری کردیا،فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے، فیصلے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت سے…
Read More...
Read More...
شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ تعاون پر اتفاق
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی بہتری سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران…
Read More...
Read More...
پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ دو ہفتے میں سفارتی سطح پر بہت مصروفیات رہیں، وزیراعظم نے چین کا کامیاب دورہ کیا، پاکستان اور چین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔
ترجمان نے بتایا کہ نائب…
Read More...
Read More...
پاکستان کا ٹرانسپورٹ، سیاحت اور تجارت کے شعبے میں بہتری کیلیے ایک اور تاریخی فیصلہ
سیاحت، روزگار اور معاشی ترقی کے لیے مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک 172 کلو میٹر موٹروے کی منظوری دے دی گئی۔
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجلاس میں موٹروے منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے مانسہرہ سے…
Read More...
Read More...
ٹاٹ کلچر کا خاتمہ، ہر سکول کو ڈیسک فراہم کرنے کا فیصلہ: سرفراز بگٹی
میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں میں اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تینوں شعبوں کی بہتری کے لیے جامع اصلاحاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا گیا۔
اجلاس…
Read More...
Read More...
بجٹ میں سپارکو کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
نئے مالی سال کے بجٹ میں خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
پاک سیٹ ٹو سیٹلائٹ سسٹم اور جیو اے آئی ڈیویلپمنٹ حب کے دو نئے منصوبے پی ایس ڈی پی میں شامل ہوگئے۔ اگلے سال انسانی خلائی مشن کیلئے بھی ایک…
Read More...
Read More...
پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں تعلیمی ترقی، شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پرائمری سطح پر اسکول…
Read More...
Read More...