Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کو طلب کر لیا ہے، پاکستان سپر لیگ  فرنچائزز کے مالی اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ پیش کرنے اور  دہری شہریت کے حامل افسران کےحوالے سے تمام تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں۔…
Read More...

12سے24گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخواسمیت دیگرعلاقوں کا موسمیاتی الرٹ جاری

ترجمان این ڈی ایم اے نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں کیلئے موسمیاتی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش…
Read More...

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر ذاکر کی نظرثانی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست مسترد کرتے ہوئے اس کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالتِ عظمیٰ نے نظرثانی…
Read More...

نئے بجٹ 2026-27 کے شیڈول کا اعلان ، اجلاس 10 جون کو ہوگا

حکومت نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں نئے مالی سال کی مالی ترجیحات، اقتصادی پالیسیوں اور حکومتی حکمت عملی کا اعلان کیا جائے گا۔شیڈول کے…
Read More...

بجٹ میں 20 پسماندہ ترین اضلاع کیساتھ مذاق، 40 ارب کے منصوبوں کیلئے صرف ایک ارب روپے مختص کرنے کی…

آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں ملک کے 20 پسماندہ ترین اضلاع کیلئے  40 ارب روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے صرف ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سماء کو حاصل ہونے والی بجٹ دستاویزات کے مطابق پسماندہ اضلاع کی ترقی کے منصوبوں…
Read More...

غیرمتعلقہ گاڑی کے پارلیمنٹ میں داخلے، متنازع ویڈیو بنانے کیخلاف مقدمہ درج

غیر متعلقہ گاڑی کے داخلے پارلیمنٹ کے احاطے میں داخلے اور متنازع ویڈیو بنانے جانے پر میجرریٹائرڈ وجاہت افضل کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق 8 مئی کو غیر متعلقہ گاڑی پارلیمنٹ…
Read More...

نیشنل ٹیرف کمیشن کی فعالیت صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے ناگزیر قرار

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے، سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کی سہولت کیلئے نیشنل ٹیرف کمیشن افعال کردار ادا کرے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت 5 سال کی نیشنل ٹیرف پالیسی کے نفاذ سے متعلق…
Read More...

حکومت نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا

حکومت آزاد کشمیر  نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں دائر کردیا۔ ریفرنس پر سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے  ہو گی، سپریم کورٹ کا فل بینچ ریفرنس کی سماعت کرے گی، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں بینچ…
Read More...

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی صدر کا بھی رابطہ ہوا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ گزشتہ…
Read More...

پاکستان نے ایک لاکھ 80 ہزار عازمین کا 100 فیصد کوٹہ استعمال کیا، سعودی عرب سے 4 ایوارڈز حاصل کئے

وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مدینہ منورہ میں پاکستان حج مشن کے مرکزی دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے حج 2026 کے لیے مختص ایک لاکھ 80 ہزار عازمین کا 100 فیصد کوٹہ…
Read More...