Browsing Category
پاکستان
آزاد کشمیر، جی بی میں سست انٹرنیٹ اور ٹیلی کام سروسز میں خلل کی وجوہات سامنے آگئیں
ایس سی او دستاویز کے مطابق گزشتہ سال بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر تاحال مکمل بحال نہ ہو سکا، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہ ہونے والے مواصلاتی نیٹ ورکس عارضی انتظامات کے تحت چلائے جا رہے ہیں۔
دستاویز کے مطابق متاثرہ…
Read More...
Read More...
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نظام میں وسعت لانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے اور ٹیکس کی شرح بڑھانے کے بجائے اسے کم کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے تاکہ ٹیکس…
Read More...
Read More...
پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی
کرغزستان کے دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سرحدوں کی حفاظت کے لیے اقدامات ضروری ہیں، بارڈر سکیورٹی کے لیے ایس سی او کا پلیٹ فارم اہم ہے، اجماعتیں کاوشیں…
Read More...
Read More...
بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
لاہور ہائیکورٹ میں میاں بیوی کے اختلافات سے متعلق ایک انوکھا مقدمہ سامنے آ گیا، بیوی نے جہیز میں ملنے والی گاڑی فروخت کرنے پر شوہر کے خلاف فراڈ اور امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرا دیا، عدالت نے شوہر کی قبل از گرفتاری ضمانت کنفرم کر دی۔…
Read More...
Read More...
اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال سے فرار، ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
اڈیالہ جیل سے علاج کی غرض سے بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کیا گیا ایک سزایافتہ قیدی اسپتال سے فرار ہو گیا، جس کے بعد واقعے کا مقدمہ تھانہ وارث خان میں درج کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق فرار ہونے والے ملزم کی شناخت جمیل کے نام سے ہوئی ہے، جو…
Read More...
Read More...
تانگیر میں انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ، اموات کی تعداد 2 ہوگئی
گلگت بلتستان کے علاقے تانگیر میں ن لیگ کی انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اسپتال میں زیر علاج ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ضلع میں…
Read More...
Read More...
پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، قرضوں کی واپسی کیلئے پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا امکان
پاکستان کا آئندہ 5 سال تک آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلنے کے امکانات محدود ہیں۔ پاکستان کو 5 سال میں 123 ارب ڈالر کی بیرونی مالی ضروریات ہوں گی۔ قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان…
Read More...
Read More...
احتجاج کی کال، اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ
آزاد کشمیر میں احتجاج کی کال کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے گئے۔
آزاد کشمیرحکومت نے وفاق کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کردی۔ وفاقی حکومت نت اسلام آباد پولیس کے جوانوں کو آزاد کشمیر بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی پولیس کے…
Read More...
Read More...
آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے کشمیری مہاجرین کی 12 نشستیں برقرار رکھنے کی قرارداد منظور کی تھی۔
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے منظور…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے، مسلم لیگ ن بھی آج بڑی ریلی نکالے گی۔
خطے کے 24 حلقوں میں 1368 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں،24 حلقوں میں 396 امیدوار حصہ لے رہے ہیں، انتخابات میں 266 آزاد…
Read More...
Read More...