Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد مذاکرات کے سیکیورٹی انتظامات سمیت متعدد منصوبوں کیلئے اربوں روپے کی گرانٹس منظور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس دوران پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام کیلئے7 ارب 2 کروڑ 63 لاکھ کی گرانٹ  جبکہ پاک بحریہ کے ہنگور پراجیکٹ کیلئے 10 ارب 15 کروڑکی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کر…
Read More...

آزاد کشمیر الیکشن، فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کا اعلان

آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 27 جولائی کو 33نشستوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخا بات ہوں گے۔ تفصیلات  کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ مغل نے ممبران کمیشن کے ہمراہ پریس…
Read More...

2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف

حالیہ تحقیق میں پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلی کے نظام ایل نینو سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہراست میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایل نینو سے متاثر ہورہا ہے جس کے سبب 2050 تک لاہور اور فیصل…
Read More...

بلاول بھٹو کی ننھے یوٹیوبر ’ شیراز‘ سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ننھے یوٹیوبر شیراز اور ان کی بہن مسکان سے ملاقات کی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اس وقت انتخابی مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے دورے پر موجود…
Read More...

دفترخارجہ نے امریکا ایران صورتحال پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی

پاکستان دفتر خارجہ نے خطے کی کشیدگی پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان علاقائی امن اور ایران امریکا تنازع مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے مصالحتی کردار جاری رکھنے کیلئے پُرعزم ہے۔ رپورٹ میں فوری اور طویل مدتی…
Read More...

کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ہونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں، الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔ اپنے…
Read More...

بجٹ، بلاول بھٹو کا وزیراعظم سے پہلے صدر مملکت سے مشاورت کا فیصلہ

بجٹ مذاکرات کے حوالے سے ن لیگ اور اتحادی پیپلزپارٹی کے درمیان رابطوں میں تیزی آگئی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے صدر آصف زرداری سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے ملاقات سے قبل صدر مملکت سے…
Read More...

پشاور میں جنگلاتی آگ کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور نے جنگلاتی علاقوں میں آگ لگانے والی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی، حسن خیل فاریسٹ رینج اور ضلع پشاور میں جھاڑیوں، گھاس اور زرعی باقیات جلانے پر پابندی ہو گی۔ جنگلاتی علاقوں میں پکنک کے دوران آگ جلانے اور فائر ایکٹویٹیز پر…
Read More...

ملتان میں کرنٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شیر شاہ ٹول پلازہ پر پیش آیا، جہاں تین مزدور لوہے کی سیڑھی کے ذریعے کام کر رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے افراد ٹول پلازہ کی اسٹیل کی چھت پر نصب لائٹس کی مرمت میں مصروف تھے۔ ریسکیو کے مطابق کام مکمل کرنے کے بعد مزدور…
Read More...

آزاد جموں و کشمیر کے 33 انتخابی حلقوں کیلئے آفیسرز تعینات

آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، جس کے مطابق تعیناتیاں آزاد کشمیر الیکشن ایکٹ 2020 کے سیکشن 32 کی شق (1) اور (2) کے تحت کی گئیں۔ عام انتخابات 2026 کے شفاف انعقاد کیلئے شیڈول کے مطابق افسران مقرر کر دیئے گے، الیکشن کمیشن نے…
Read More...