Browsing Category
پاکستان
پاکستانی اسکن کینسرسرجن کا کارنامہ، جلدی امراض سے متعلق اے آئی چیٹ بوٹ تیارکرلیا
پاکستانی اسکن کینسر سرجن ڈاکٹردعاخان نے ایک اہم کارنامہ انجام دیتےہوئے جلدی امراض اور اسکن کینسر سے متعلق رہنمائی کے لیے ایک جدید اے آئی چیٹ بوٹ تیار کر لیا۔
ڈاکٹر دعا خان کے مطابق چیٹ بوٹ کو خاص طور پر اسکن کینسر اور جلدی بیماریوں پر فوکس…
Read More...
Read More...
حکومت کا قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ
حکومت نے قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری کے لیے اہم تجاویز پیش کی جانی تھیں، تاہم اب اسے غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا گیا ہے،وزیراعظم شہبازشریف…
Read More...
Read More...
ملک میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 12 جون تک کی متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات سے متعلق پیشگی جائزہ جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہے گی جبکہ 11 اور 12 جون کو بالائی علاقوں میں…
Read More...
Read More...
پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے ماحول دوست اور جدید سفری سہولتوں کے فروغ کے لیے پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
منصوبے کے پہلےمرحلے میں 10 ہزار ای بائیکس شامل کی جائیں گی جبکہ شہر بھر میں 300 ڈاکنگ اور چارجنگ اسٹیشنز بھی قائم…
Read More...
Read More...
ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی تازہ سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی وزیرخارجہ نےترک ہم منصب سےبھی ٹیلیفونک گفتگوکی اورخطےمیں جاری…
Read More...
Read More...
ایران اسرائیل کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 3.13 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 93 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔
دوسری جانب…
Read More...
Read More...
خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔
یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 8 جون 2026 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا۔
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی نے 9، آزاد 5، ن لیگ 2 اور ایم ڈبلیو…
گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی ووٹرز کا رش رہا اور لوگ ووٹ ڈالنے کیلئے لمبی قطاروں میں کھڑے رہے، پولنگ بغیر…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے ، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے اب تک کے غیر حتمی نتائج سامنے آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جی بی میں تیر کی بارش ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔
بلاول بھٹو…
Read More...
Read More...
7 سے 10 جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع
این ڈی ایم اے نے 7 سے 12 کے دوران متوقع موسمی صورتحال کا جائزہ جاری کر دیاہ،ے سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں ہیٹ کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، سات سے دس جون تک بالائی کے پی،اسلام آباد، شمالی پنجاب میں گرمی کی شدت میں…
Read More...
Read More...