Browsing Category
پاکستان
پرامن، شفاف الیکشن اور سیاسی سرگرمیاں جمہوریت کا حسن ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے پر امن الیکشن پر گلگت بلتستان کی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پرامن، شفاف الیکشن اور سیاسی سرگرمیاں جمہوریت کا حسن ہیں۔
ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پی پی پی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور…
Read More...
Read More...
پیپلزپارٹی کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات آج ہوگی
پیپلزپارٹی کے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر تحفظات ہیں۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات آج ہو گی۔ ایوان صدر میں اہم بیٹھک کا شیڈول طے۔ قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ کا خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے مراعات دینے کا حکم
سپریم کورٹ نے خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے سروس اور پینشن مراعات دینے کا حکم دیتے ہوئے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کر لی۔
جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں خواتین اساتذہ کے…
Read More...
Read More...
جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں مجرا کروانے پر مقدمہ درج
راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس میں مجرا کی محفل سجانے پر سیشن کورٹ کے چوکیدار کی مدعیت میں تھانہ سول لائنز میں ایف آئی آر درج کروا دی گئی۔
مدعی مقدمہ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں جوڈیشل کمپلیکس میں مرد و خواتین نازیبا حرکات کر…
Read More...
Read More...
راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کو منتشر کرکے امن و امان بحال کردیا گیا، پولیس
ترجمان آئی جی آزاد کشمیر پولیس کے مطابق راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کو منتشر کرکے امن و امان بحال کردیا گیا، پرتشدد عناصر کی فائرنگ سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3افراد اپنی ہی اندھا دھند…
Read More...
Read More...
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میکے سے پیسے منگوانے اور تشدد کرنے پرشوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل کردی۔
سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے قتل کیس کی سماعت کی۔
عدالت میں سماعت کے…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں پنجگور کی تحصیل پروم میں نادرا رجسٹریشن آفس قائم
ایف سی بلوچستان(ساؤتھ)نے پنجگورکی تحصیل پروم میں نادرا رجسٹریشن آفس قائم کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے پنجگورکی تحصیل پروم کا دورہ کرکے پروازفاؤنڈیشن کے زیرِانتظام نادرا رجسٹریشن آفس کا باقاعدہ افتتاح…
Read More...
Read More...
محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب
پنجاب میں محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کر لیے گئے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرنے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا،قانون نافذ کرنے والے ادارے محرم…
Read More...
Read More...
دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کیخلاف یکم اکتوبر سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق ایف بی آر ایسے افراد کی فہرستیں تیار کر رہا ہے جو سوشل میڈیا پر اپنی پرتعیش طرزِ زندگی، مہنگی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، کشتیوں، بنگلوں، فلیٹس اور فارم ہاؤسز کی نمائش تو کرتے ہیں، تاہم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کراتے۔
ذرائع کا کہنا…
Read More...
Read More...
جنید انوار چودھری کا سمندری وسائل کے تحفظ کیلئے فوری عملی اقدامات پر زور
سمندروں کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ سمندر محض ماحولیاتی نظام نہیں بلکہ زندگی کی بنیادی اساس ہیں، مینگرووز کی بڑے پیمانے پر شجرکاری ماحولیاتی بحالی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔…
Read More...
Read More...