Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا۔ بجٹ دستاویز کےمطابق سبسڈیز کی مد میں گرین آلات کے لیے 476 ارب روپےمختص کیے گئے ہیں، جبکہ توانائی کے شعبے میں 423 ارب روپے کی گرین سبسڈی رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال…
Read More...

مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی کی شرح بھی کم ہو جائے گی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب  نے کہا کہ موجودہ سال کے…
Read More...

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت آج 26 ڈگری ریکارڈ ہوا ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، آج بھی لاہور اور پنجاب بھر میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں…
Read More...

قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، رواں سال کے مقابلے میں بجٹ میں 70 کروڑ روپے اضافہ کیا گیا جبکہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات پر 5 ارب 35 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ بجٹ دستاویزات…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی میران شاہ میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے تسلسل میں خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور گرد و نواح میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ 72…
Read More...

قیام امن اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فیڈرل کانسٹیبلری کا کردار اہم ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرون ملک سے آئے سٹیٹ گیسٹ کے لیے سپیشل پروٹیکشن ونگ اور اینٹی…
Read More...

خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہنگامی اجلاس، صوبائی حقوق کے تحفظ کیلئے حکمتِ عملی

اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں وفاق کیخلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پارلیمانی پارٹی نے بجٹ سے متعلق آئینی و قانونی امور کے جائزے کے لیے ماہرین قانون پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے…
Read More...

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی سیاست پرعوام برہم

وادی نیلم اور دیگر سیاحتی علاقوں کے عوام کا کہنا ہے کہ مسلسل ہڑتالوں اور احتجاجی سرگرمیوں سے سیاحت اور مقامی معیشت شدید متاثر ہوئی ہے، ہوٹل، گیسٹ ہاؤسز اور سیاحتی کاروبار سے وابستہ افراد نے مؤقف اختیار کیا کہ غیر یقینی صورتحال کے باعث انہیں…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ نے 4 روزہ ورکنگ شیڈول کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار راجہ قمر الزمان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فیصلے کے مطابق اب ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں میں جمعہ اور ہفتہ کو کام ہوگا، عدالت عالیہ اور ضلعی عدالتوں میں پرانی روٹین کے مطابق کیسوں کی سماعت ہوگی جبکہ…
Read More...

بنوں میں آندھی اور بارش سے جڑے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 16 زخمی

قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بنوں میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث مختلف مقامات پر دیواریں، مکانات اور دکانیں گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حادثات کے…
Read More...