Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

وفاق اور پنجاب کے درمیان فنڈز کی کٹوتی پر مشاورت جاری

وفاق اور پنجاب کے درمیان صوبائی محاصل میں ممکنہ کٹوتی کے معاملے پر مشاورت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک ہزار ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز دی ہے، جبکہ پنجاب نے 600 سے 700 سو ارب روپے کے درمیان کٹوتی کی اپنی…
Read More...

بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمار، حکومت 23.4 ارب ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی

نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹیکسز کی بھرمارکر دی گئی، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا ساتھ ہی حکومت اگلے مالی سال کے دوران 23 ارب 40 کروڑ ڈالر کے نئے قرضے بھی لے گی، وفاقی بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا ، حکومت گرین انیشیٹو منصوبے کے…
Read More...

ملتان، کسانوں نے وفاقی بجٹ مسترد کر دیا

وفاقی حکومت کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کو کسانوں نے مسترد کر دیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ بجٹ میں زرعی شعبے کو کوئی خاطر خواہ ریلیف نہیں دیا گیا جبکہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کی قیمتوں میں بھی کمی نہیں کی گئی۔ کسانوں کے مطابق حکومت کو بجٹ…
Read More...

بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا : فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا کہ بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق نہیں تھا، سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی میں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، ترقی کا انجن رکا ہوا ہے لیکن…
Read More...

سرکاری ملازمین نے 7 فیصد تنخواہوں میں اضافہ مسترد کر دیا

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کے اعلان کو ملازمین نے مسترد کرتے ہوئے اسے ناکافی قرار دے دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ لہر میں تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف…
Read More...

24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے گی: شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ توقع ہے کہ 24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، مذاکرات کیلئے تعاون پر امریکہ اور ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا…
Read More...

خیبرپختونخوا حکومت کا اگلے مالی سال کیلئے صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے مکمل سالانہ بجٹ کے بجائے صرف تین ماہ کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کےاجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےارکان کوبتایاکہ صوبائی حکومت پورے مالی سال کےبجائے…
Read More...

وزیرخزانہ کا پیٹرولیم لیوی بلند شرح پر برقرار رکھنے کا اشارہ ،مزید اضافہ نہیں ہوگا

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے پیٹرولیم لیوی بلند شرح پر برقرار رکھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ مزید کوئی اضافہ نہیں کیاجارہا۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اوردیگر وزرا کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ بجٹ  آئی ایم ایف…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئےکہا ہے کہ آئین، قانون اور جمہوریت کی بالادستی کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور ملک…
Read More...

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد

حکومت نے یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن حاصل کرنے والے افراد پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کر دیا ۔ یہ ٹیکس ان افراد اورکانٹینٹ کریئیٹرز پر لاگو ہوگا جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے آمدن حاصل…
Read More...