Sorting by

×
Browsing Category

قومی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

سری نگر:  5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی جس کے تناظر میں کشمیری ہر سال اس دن کو بڑھ چڑھ کر مناتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی قرار داد کے باوجود…
Read More...

لکی مروت؛ سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو بارود سے اُڑا دیا گیا، ایک جاں بحق، متعدد زخمی

لکی مروت: سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو دہشت گردوں نے بارود سے اُڑا دیا، جس میں  ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے، جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔  لکی مروت میں بیگوخیل سڑک پر ناورخیل موڑ کے قریب لکی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکا…
Read More...

بین الاقوامی قانون کے اصولوں کی پاسداری ضروری ہے، پاکستان کا وینزویلا کی صورتحال پر اظہار تشویش

پاکستان نے وینزویلا کے عوام کی فلاح وبہبود کو اہم قراردیتے ہوئے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے امریکی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی گرفتاری کے تناظر میں جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے بحران کے خاتمے…
Read More...

اسحاق ڈار اور چین کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، پاک چین شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق

نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چین کے ایگزیکٹو نائب وزیراعظم ڈِنگ شیو شیانگ سےملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا۔ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے دورہ…
Read More...

جنگ میں فتح کے بعد عالمی سطح پرپاکستان کا وقار بلند ہوا، رضوان سعید شیخ

امریکا میں پاکستان کے سفیر  رضوان سعید شیخ نےکہا ہےکہ جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کو  جو  مقام عالمی سطح  پر  ملا پہلےکبھی نہیں ملا، جنگ میں فتح کے بعد پاکستان کا وقار عالمی سطح پر بلند ہوا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی…
Read More...

9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو 2، 2 بار عمر قید کی…

اسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کےکیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور  پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ! ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ پر ریکارڈ بننے لگے ہیں۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس…
Read More...

پنجاب، پختونخوا اور سندھ کے مختلف حصوں میں شدید دھند، گاڑیاں چلانا انتہائی خطرناک ہوگیا

بارش گزرتے ہی پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔ دھند کی وجہ سے موٹر ویز اور ہائی ویز پرگاڑیاں چلانا خطرناک ہوگیا، حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثوں کے خدشات پر ٹریفک روک دی گئی۔ موٹر وے ایم ون…
Read More...

صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم کے ایڈوائس پر صدر نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے۔ سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت منظوری دی گئی۔ سی ڈی اے…
Read More...

جماعت اسلامی نے “حق دو پشاور کو” تحریک کا باقاعدہ آغاز کردیا

جماعت اسلامی نے پشاور اور خیبر پختونخوا کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے “حق دو پشاور کو” تحریک کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ تحریک کے اعلان کے موقع پر پریس کلب پشاور میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے حکومت کی پالیسیوں، کرپشن اور ناقص حکمرانی پر…
Read More...