Browsing Category
قومی
پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کو یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا، کشیدگی میں کمی…
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔
وینزویلا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام مندوب عثمان جدون نےکہاکہ کیریبین خطے…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہائی کورٹ نے بانی سے ملاقات کا طریقہ کار طے کیا ہوا ہے، اس بار ملاقات ہوئی تو…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہبازشریف 18جنوری سے سوئٹزرلینڈ کا چار روزہ دورہ کریں گے
ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں سالانہ اجلاس رواں ماہ سؤیٹزرلینڈ میں ہوگاجس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے ۔
ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 19 سے 23 جنوری تک ہوگا ، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف 18 جنوری کو چار…
Read More...
Read More...
ایپسوس نے پاکستان سے متعلق تازہ سروے جاری کردیا
اسلام آباد: فرانسیسی مارکیٹ ریسرچ کے ادارے ایپسوس نے پاکستان سے متعلق تازہ سروے جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سال 2026 کے لیے 86 فیصد پاکستانی بہتری کے حوالے سے پُرامید ہیں۔
سروے میں بتایا گیا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کو سیاسی تسلسل کی توقع…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی چھوٹے اور درمیانے کاروبار کیلیے آسان قرضوں کی فراہمی تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ایس ایم ایز کی ترقی سے برآمدات بڑھانے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔
ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے سمیڈا (SMEDA) کے بزنس پلان کے حوالے سے اجلاس وزیراعظم محمد شہباز…
Read More...
Read More...
ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ: پاکستان اور چین کا ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان
اسلام آباد، بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ میں ایک دوسرے کی مکمل حمایت، دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق بیجنگ میں…
Read More...
Read More...
ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کا پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے علیحدگی کا اعلان
ٹینس کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی نواک جوکووچ نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
نواک جوکووچ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ بڑے محتاط انداز میں سوچ بچار کے بعد میں نے پروفیشنل ٹینس پلیئرز ایسوسی ایشن…
Read More...
Read More...
چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ: سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق
اسلام آباد: چین پاکستان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے دوران دونوں ممالک کے درمیان سی پیک سمیت مشترکہ مفادات کے تحفظ پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان اور چین کے مابین وزرائے خارجہ کا ساتواں اسٹریٹیجک ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ…
Read More...
Read More...
بین الاقوامی برادری کشمیر پر بھارت کے جابرانہ اقدامات کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے: وزیر اعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 5 جنوری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کو تسلیم کیا گیا۔
کشمیر کے یوم حق خور ارادیت کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کویو این…
Read More...
Read More...
سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار، ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ بننے کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ…
Read More...
Read More...