Sorting by

×
Browsing Category

قومی

پاکستان نے بنگلا دیش کی ایئرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی

نئے سال میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی کے متعلق اہم پیشرفت ہوئی۔ پاکستان نےبنگلا دیش کی ایئرلائن کوبراہ راست پروازوں کی اجازت دیدی۔ حکومتی منظوری کے فوری بعد ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی ںے بنگلہ دیش کی…
Read More...

پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ نئے سال کے آغاز  پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا…
Read More...

معاشی ترقی اور امن؛ پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری

گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے بھارت پر واضح برتری حاصل کرلی۔ گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادی اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے، پاکستان بھارت اور عالمی…
Read More...

پاکستان میں 2026 کا پہلا سورج بہتر مستقبل کی امیدوں اور دعاؤں کے ساتھ طلوع

لاہور:  پاکستان میں 2026 کا پہلا سورج نئی امنگوں، امیدوں اور خوابوں کے ساتھ طلوع ہو گیا، تلخ و شیریں یادوں سے بھرپور 2025 ماضی کی جھروکوں میں دفن ہو گیا۔ پاکستان میں نئے سال کا آغاز دعاؤں، بارانِ رحمت اور بہتر مستقبل کی امیدوں کے ساتھ ہوا،…
Read More...

ڈالر کی قدر میں کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

نئے سال کا پہلا روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اغاز ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغاز 383 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس 383 پوائنٹس بڑھ کر 174438 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ دوسری جانب سال 2025 کے آخری روز کرنسی مارکیٹس…
Read More...

سال 2025ء پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کو سال نو کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2025ء کا سال تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا جب مسلح افواج اور قوم نے شانہ بشانہ دشمن کے عزائم کو ناکام بناتے ہوئے معرکہ حق میں تاریخ رقم کی، خدا کرے کہ نئے سال…
Read More...

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

اسلام آباد سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اب تک سب سےزیادہ 21 ملی میٹر بارش سیدپور میں ریکارڈ کی گئی، شمس آباد میں 19،سیکٹرایچ ایٹ ٹو…
Read More...

ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام، پہلی ششماہی میں 335 ارب روپے کا شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس ریونیو…
Read More...

کراچی میں بونداباندی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بونداباندی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے لاہور میں 21 اور 22 دسمبر کو ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی، جس سے شہر میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں…
Read More...

جماعت اسلامی کا کراچی کے کئی اہم مقامات پر آج دھرنے دینے کا اعلان

جماعت اسلامی نے کراچی میں ہیوی ٹریفک حادثات میں بڑھتی اموات، ای چالان اور حکومتی رویے کے خلاف آج اہم مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کے اعلامیے کے مطابق شہر کی بڑی و مرکزی شاہراہوں اور اہم پبلک مقامات پر شام 5 بجے…
Read More...