Browsing Category
قومی
کراچی: گل پلازہ سے متصل رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار، انتظامیہ کو نوٹس جاری
کراچی میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے گل پلازہ سے متصل عمارت کے ستون بھی متاثر ہوگئے۔
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گل پلازہ سے متصل عمارت رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔
حکام کا کہنا ہےکہ گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آتشزدگی کے باعث…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا اعلان کیا ہے۔
مریم نواز نے فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری…
Read More...
Read More...
سعودی کابینہ نے پاکستان کیساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت کی منظوری دیدی
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں پاکستان کے ساتھ بجلی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یاداشت کی منظوری دی دی گئی۔
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیر صدارت اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال کا…
Read More...
Read More...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی۔
جیو نیوز کے مطابق سانحے میں شناخت کی جانے والی لاشوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے جب کہ لاشوں کی شناخت محمد شہروز، محمد رضوان اور مریم کے نام سے ہوئی جن کی میتیں اہل خانہ…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے چھپنویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے۔ عالمی اجلاس کے دوران وزیراعظم کی اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
زیورخ ایئرپورٹ پر پاکستان کے مستقل نمائندے برائے اقوام متحدہ…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔
سیکرٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ نے قائد حزب اختلاف کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے…
Read More...
Read More...
داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کےلیے مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
Read More...
Read More...
افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی: وزیراعظم
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سیکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا ہے: سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ گڈ گورننس اور میرٹ کے ذریعے سے ہی ہم بلوچستان کی عوام کی…
Read More...
Read More...
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے تین قرض معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ڈی بی) کےدرمیان مجموعی طور پر 603 ملین ڈالر مالیت کے تین قرض معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔
معاہدوں پراسلامی ترقیاتی بینک کےنائب صدر ڈاکٹررامی احمد اوراقتصادی امور ڈویژن کےسیکرٹری محمد حمیرکریم…
Read More...
Read More...