Browsing Category
قومی
گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے: ڈی سی
کراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہےکہ گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی ساؤتھ نے بتایا کہ گل پلازہ میں55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 48…
Read More...
Read More...
بھلوال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی
بھلوال کے قریب میلووال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
حکام کا کہنا…
Read More...
Read More...
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات مسترد کردیے
لاہور: پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔
پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر تحریری رپورٹ جمع کروا دی جس میں بتایا گیا ہےکہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی، چوری اور قتل سمیت دیگر جرائم میں کمی…
Read More...
Read More...
بینکاری نظام میں حکومتی قرضوں پر شرح سود “سنگل ڈیجیٹ” پر آگئی
بینکاری نظام میں 4 سال بعد حکومتی قرضوں پر شرح سود "سنگل ڈیجیٹ" پر آگئی۔ ماہرین کے مطابق ٹریژری بلز پر شرح سود سنگل ڈیجٹ پر آنے سے اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ بھی نیچے آنے کا امکان ہے۔
حکومت نے بینکوں سے 691 ارب کا قرضہ 10 فیصد سے کم شرح سود…
Read More...
Read More...
لاہور; بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی
لاہور کے علاقے بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیر کے حملے میں آٹھ سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شیر کو تحویل میں لے کر اس کے مالکان کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کےمطابق بھیکےوال پنڈ میں ایک شہری نےغیرقانونی طور پرگھر پر…
Read More...
Read More...
قومی اسمبلی سے الیکشنز ایکٹ میں مزید ترامیم منظور، آئینی عدالت اور اثاثوں سے متعلق بڑی تبدیلیاں
اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت الیکشنز ترمیمی ایکٹ 2026 فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جانب سے پیش کیے گئے بل کی منظوری کے بعد الیکشنز ایکٹ کی سیکشن 9…
Read More...
Read More...
فی تولہ سونے کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی
عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں ایک دن میں سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 12 ہزار 700 روپے مہنگا…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست، پی ٹی اے کا جواب غیرتسلی بخش قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر دوران سماعت عدالت نے پی ٹی اے کے جواب کو غیرتسلی بخش قرار دے دیا۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیئے پی ٹی آئی وکیل سلمان اکرم راجا کی بانی سے ملاقات ہو گئی…
Read More...
Read More...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے نیا سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی کا رجحان ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 189000 پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر گئی۔ دوران کاروبار ہنڈریڈ انڈیکس نے 901 پوائنٹس بڑھکر 189523 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح کو چھو…
Read More...
Read More...
کے پی حکومت کا آٹے کی بڑھتی قیمتوں، گندم بحران پر قابو پانے کیلئے بڑا اقدام
پشاور: خیبرپختونخوا میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور گندم بحران پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔
ذرائع کے مطابق آٹے کی بلا تعطل فراہمی، قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے لئے ویٹ ریلیز پالیسی 2026…
Read More...
Read More...