Browsing Category
قومی
کوئٹہ: اچکزئی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، 200 سے زائد دکانیں متاثر، عملہ آگ پر قابو پانے میں ناکام
کوئٹہ: کوئٹہ کے پرنس روڈ پر واقع 4 منزلہ اچکزئی پلازہ میں شدید آگ بھڑک اُٹھی۔
تفصیلات کے مطابق پلازے میں 200 سے زائد دکانیں اور ایک بیسمینٹ شامل ہیں اور تاجر برادری شدید پریشانی کا شکار ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ضلعی انتظامیہ کی متعدد…
Read More...
Read More...
وزیراعظم شہبازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے وفد کے ہمراہ سوئٹزر لینڈ روانہ
وزیراعظم شہبازشریف ورلڈ اکنامک فورم کےسالانہ اجلاس میں شرکت کے لیےسوئٹزر لینڈ روانہ ہوگئے
ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق وزیراعظم کی زیرِقیادت اعلیٰ سطحی وفدڈاووس روانہ ہواجس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سمیت دیگر اہم حکومتی…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ نے پندرہ سال بعد قتل کے تین ملزمان کو بری کردیا
سپریم کورٹ نے پندرہ سال بعد قتل کے ایک مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کا 9 جنوری 2017 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
مقدمے کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم…
Read More...
Read More...
سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 1 کروڑ روپے دینے کا اعلان
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے۔
ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن،…
Read More...
Read More...
گل پلازہ آتشزدگی،اموات کی تعداد 14 ہوگئی، 60 سے زائد شہری لاپتا
کراچی میں گل پلازہ میں بھڑکے شعلے 33 گھنٹے بعد بھی نہ بجھائے جاسکے۔ اب تک فائرفائٹر سمیت 14 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ 60 سے زائد افراد لاپتا ہونے کی تصدیق کردی گئی۔ آگ سے گراؤنڈ اور میزنائن فلور مکمل طور پر جل چکے۔ مخدوش…
Read More...
Read More...
گل پلازہ سانحے پر ریسکیو آپریشن کی نگرانی لیے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
سانحہ گل پلازہ کےریسکیو آپریشن کی مؤثر نگرانی کےلیےڈپٹی کمشنر جنوبی نےکمشنر کراچی کے احکامات پر 30 افسران پرمشتمل چھ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں،ہر ٹیم میں ایک سربراہ کےساتھ دو اسسٹنٹ کمشنرز اور دو مختیارکار شامل ہوں گے، جبکہ یہ ٹیمیں امدادی…
Read More...
Read More...
پنجاب بھر کے اسکول کھل گئے، نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے اسکول کھل گئے، اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے شروع ہوئی تھیں۔ طلبہ کو مجموعی طور پر 30 دن کی تعطیلات دی گئیں۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات تمام اسکول 19 جنوری سے دوبارہ کھل گئے،…
Read More...
Read More...
سرگودھا: شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی
سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ٹرک کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب 23 افراد منی ٹرک میں سوار ہوکر جا رہے تھے تاہم شدید…
Read More...
Read More...
عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل ضروری ہے: پاکستانی مندوب
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کو ضروری قرار دیدیا۔
اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر مباحثہ سے خطاب میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے…
Read More...
Read More...
ملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں والی رات انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔
شب معراج پر ملک بھر کے مساجد میں محافل اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، درود و سلام اور نعت خوانی کی محفلیں ہوئیں، نوافل بھی ادا کئے گئے۔
علمائے کرام نے…
Read More...
Read More...