Browsing Category
قومی
متنازع ٹویٹس کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد: متنازع ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایمان مزاری اور ہادی علی کو سرینا ہوٹل کے باہر انڈر پاس کے قریب پولیس نے گرفتار کیا، دونوں ہائیکورٹ بار عہدیداران اور وکلاء کے ہمراہ ڈسٹرکٹ…
Read More...
Read More...
سانحہ گل پلازہ؛ ملبے سے اب صرف انسانی ہڈیاں مل رہی ہیں، کے ایم سی فائر آفیسر
کراچی: کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ کے فائر آفیسر ظفر خان کا کہنا ہے کہ گل پلازہ عمارت کے ملبے سے لاشوں کے بجائے اب صرف انسانی ہڈیاں مل رہی ہیں۔
آگ سے متاثرہ عمارت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران فائر آفیسر نے بتایا کہ بلڈنگ کا اسٹرکچر…
Read More...
Read More...
اہلِ پنجاب کے لیے بڑا انقلابی منصوبہ؛ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام مزید وسیع
لاہور: اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے…
Read More...
Read More...
بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، سڑکیں بند، سیاح محصور، 2 افراد جاں بحق
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے سیاح محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ مختلف واقعات میں 2 افراد کے جاں بحق بحق ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں شدید…
Read More...
Read More...
غزہ بورڈ آف پیس پر پاکستان سمیت 20 ممالک کے دستخط، جنگیں رکوا کر کروڑوں جانیں بچائیں: ٹرمپ
ڈیووس: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے 10 ماہ میں 8 جنگیں رکوائیں، جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کی جنگ رکوائی، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا میں نے کروڑوں جانیں بچائیں۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56…
Read More...
Read More...
ایم کیوایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ
متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیوایم) نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیرمصطفی کمال نے کہا کہ کراچی کو آئین کے آرٹیکل 148اور 149کے تحت وفاق کے زیرانتظام دیا جائے۔ کہا اٹھارہویں ترمیم کا ڈرامہ…
Read More...
Read More...
صدرمملکت نے ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججزکی توثیق اور توسیع کی منظوری دے دی
صدرمملکت نےہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزکی توثیق اور توسیع کی منظوری دے دی
صدر مملکت آصف زردری نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات کے تحت منظوری دی ،سندھ، لاہور،پشاورہائیکورٹس کےایڈیشنل ججزتوثیق اورمدت ملازمت میں توسیع پانےوالوں میں شامل…
Read More...
Read More...
قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں، محمداورنگزیب
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قرض اگردرست جگہ استعمال ہو تو معیشت کیلئے نقصان دہ نہیں۔
عالمی اقتصادی فورم کے موقع پرمذاکرے اظہار خیال کے موقع پر وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے قرضہ جی ڈی پی شرح 75 فیصد سے کم کرکے 70…
Read More...
Read More...
خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کا امکان، ندی نالوں میں طغیانی و لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پشاور: پشاور میں موسم ابر آلود ہوگیا ہے جبکہ شہر اور گرد و نواح میں گہرے بادل چھا گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کسی بھی وقت بارش کا امکان ہے، جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں…
Read More...
Read More...
گرین پولیسنگ؛ مریم نواز نے پاکستان کی پہلی پیٹرولنگ الیکٹرک کار کا افتتاح کردیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت پیٹرولنگ کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے اور یہ اعزاز پنجاب کو حاصل ہوا ہے۔
افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب…
Read More...
Read More...