Browsing Category
قومی
سانحہ گل پلازہ: آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائیگی اسکے بعد عمارت سیل کردینگے، ڈی سی
کراچی: ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ گل پلازہ میں سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہوچکا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں ڈی سی نے کہا کہ آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائے گی اس کے بعد عمارت سیل کردی جائے گی، اب بھی کسی کا پیارا لاپتا ہے…
Read More...
Read More...
بنوں: پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
بنوں: ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پردہشتگردوں نے حملہ کردیا۔
ڈی آئی جی کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشتگرد ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
دوسری جانب میریان میں نامعلوم افراد نے رابطہ پل…
Read More...
Read More...
آزادکشمیر میں برف باری سے 11 گھر تباہ، 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا
مظفرآباد: سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے،…
Read More...
Read More...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
بازار حصص میں کاروباری ہفتے کا آغاز آج 1288 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100…
Read More...
Read More...
نئی تاریخ رقم، سونے کی فی اونس قیمت 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔
خبرایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ سونے کی فی اونس قیمت پہلی بار 5 ہزار ڈالر کی حد عبور کرگئی۔
رپورٹ…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا
سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا،عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کےقانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں ہوگا۔
سپریم کورٹ نےسندھ ہائیکورٹ کابےدخلی کا فیصلہ…
Read More...
Read More...
ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج سے مزید بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، شہراقتدار میں شام یا رات میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ…
Read More...
Read More...
شوگر مافیا نے 2025 میں عوام کو کتنا لوٹا ؟ تفصیلات منظرعام پر
شوگرملز کی جانب سے شوگرایڈوائزری بورڈ کو چینی کی برآمد کیلئے غلط اعدادوشمار دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی دستاویز سے چشم کُشا حقائق سامنے آ گئے ۔ ایف بی آر نے طلبی کے باوجود چینی کی فروخت کا ڈیٹا متعلقہ اداروں کو…
Read More...
Read More...
صومالی وزیر داخلہ کی آمد، دہشتگردی و انتہاپسندی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
اسلام آباد: صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔
صومالی وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ وزارت…
Read More...
Read More...
لاہور سمیت پنجاب میں بارش سے موسم مزید سرد، مری میں شدید برفباری سے رابطہ سڑکیں بند
لاہور سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج رات اور 23 جنوری کے دوران تیز بارش اور شدید برفباری کا امکان ہے۔ لاہور میں کم سے…
Read More...
Read More...