Sorting by

×
Browsing Category

قومی

سانحہ گل پلازہ: گورنرسندھ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ 17 جنوری کو گل پلازہ میں آتشزدگی کے نتیجے میں ناقابل تلافی جانی نقصان ہوا جو…
Read More...

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں تاحال بند، خوراک اور ایندھن کی قلت

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے بعد نظام زندگی شدید متاثر ہوکر رہ گیا۔  گلگت بلتستان کے ضلع استور   میں برف باری کے باعث بند رابطہ سڑکیں اب تک بحال نہیں ہوسکیں، استور کے گاؤں کا بیمار شخص اسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ گیا۔ ادھر…
Read More...

بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے جب کہ ہر آنے والے اور ٹرانزٹ مسافر کی 100 فیصد اسکریننگ لازمی قرار دی گئی ہے۔ اس…
Read More...

اختلافات خطرہ نہیں بلکہ سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش تنازعات اور عالمی چیلنجز کے پیش نظر پر امن و بقائے باہمی کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے، مل کر ایسی دنیا کی تعمیر کے لئے کام کرنا ہوگا جہاں تصادم کی بجائے تعاون اور امن غالب ہو۔ خیالات…
Read More...

عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں علی حیدر نور…
Read More...

وزارتِ خزانہ نے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دے دی

نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔ وزارتِ خزانہ نے بجٹ کال سرکلر جاری کرتے ہوئے بجٹ سازی کے شیڈول کی منظوری دے دی۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق بجٹ 2026،27 کیلئے بجٹ کال سرکلر جاری کر دیا گیا ہے جبکہ عبوری معاشی فریم ورک رواں ماہ کے…
Read More...

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کےضلع قلعہ سیف اللہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 16 کلومیٹر تھی،زلزلے کا…
Read More...

تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کا نوٹیفکیشن کے پی حکومت اور جرگہ کی مشاورت کے بعد جاری ہوا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برفباری کے سبب ہر سال تیراہ میں نقل مکانی ہوتی ہے، اس بار بھی نقل مکانی سے قبل کے پی حکومت اور تیراہ کے عمائدین کے درمیان کامیاب جرگہ ہوا تھا جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔ یہ بات وزیر دفاع…
Read More...

بھارتی جارحیت کے جواب میں اپنا فطری حقِ دفاع استعمال کیا: پاکستانی سفیر برائے یو این

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل…
Read More...

سی ٹی ڈی کی پشین میں بڑی کارروائی، مطلوب دہشتگرد ثنااللہ 5 ساتھیوں سمیت ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشین کے علاقے کلی کربلا میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد ثنااللہ آغا کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا، جس میں مرکزی ملزم…
Read More...