Browsing Category
قومی
میانوالی؛ سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران 6 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دورن 6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاپڑی کے علاقے چاپڑی ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ…
Read More...
Read More...
امریکا ایران مخاصمت، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔
خلیج کے خطے میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی مخاصمت کے تناظر میں یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات (POL) کی…
Read More...
Read More...
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔، زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
زلزلے کے جھٹکوں کے دوران لوگ کلمۂ طیبہ کا…
Read More...
Read More...
پاکستان بنگلادیش کے درمیان 14سال بعد فضائی رابطے بحال
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد فضائی رابطے بحال ہوگئے۔
ڈھاکا سے بمان ایئر کی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ بنگلادیشی ایئرلائن کو واٹر سیلوٹ پیش کیا گیا ۔ بمان ایئر کی پرواز ڈھاکا کے حضرت شاہ جلال…
Read More...
Read More...
بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے: پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے اور پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان بین…
Read More...
Read More...
فیلڈ مارشل کا دورہ بہاولپور گیریژن، جدید ٹیکنالوجی پر مبنی مشق کا مشاہدہ، قومی خودمختاری کے دفاع کا…
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں…
Read More...
Read More...
مسئلہ فلسطین خطے کے عدم استحکام کی جڑ قرار، پاکستان کا دوٹوک مؤقف
نیویارک: قوام متحدہ میں پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں جاری بے یقینی اور عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ، جبری نقل مکانی اور تباہی ناقابل قبول ہے۔
سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے…
Read More...
Read More...
فیض حمید کے بھائی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کیس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے انکوائری شروع کی ہے۔
نجف حمید کے حوالے سے تمام اداروں سے…
Read More...
Read More...
پاکستان کو 2047 تک تین ٹریلین ڈالر کی معیشت بنائیں گے،حکومت اور ایف پی سی سی آئی کا مشترکہ اعلان
حکومت نے پاکستان کو 2047 تک 3 ٹریلین ڈالرکی معیشت بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے،اس حوالے سے حکومت اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔
اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے…
Read More...
Read More...
لاہور بھاٹی چوک میں کھلے مین ہول میں گرنے سے ماں جاں بحق، 10 ماہ کی بچی تاحال لاپتا
لاہور کے علاقے بھاٹی چوک میں دلخراش واقعہ، گزشتہ رات ماں اور دس ماہ کی بیٹی مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گر گئیں۔ خاتون کی لاش چھ گھنٹے بعد نکال لی گئی، تاہم بارہ گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود بچی کی تلاش جاری ہے۔
لاہور کے تاریخی علاقے…
Read More...
Read More...