Sorting by

×
Browsing Category

قومی

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کےاعلامیے کےمطابق صوبے بھرمیں اسلحہ کی نمائش اور استعمال پرمکمل پابندی ہوگی جبکہ ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد…
Read More...

موچی گیٹ اندرون لاہور میں قدیم حویلی کی چھت کاریٹ 1 کروڑلگ گیا

لاہور کے تاریخی علاقے موچی گیٹ، اندرون لاہور میں بسنت میلے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، جہاں ایک قدیم حویلی کی چھت کا کرایہ ایک کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔ دو سو سالہ قدیم حویلی کےمالکان نےسماء نیوز سےگفتگوکرتےہوئےبتایا کہ بیرونِ ملک مقیم…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے گیارہ ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے گیارہ ججز نے اپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نےمستقل ہونے والے ججز سے انکے عہدوں کاحلف لیا، تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نزیرتارڑ، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب،پراسیکوٹر جنرل…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا کامیاب آپریشن، تفصیلات سامنے آگئیں

پمز اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتا دیں۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمزرانا عمران سکندر کےمطابق بانی پی ٹی آئی کودائیں آنکھ کی بینائی میں کمی کی شکایت کےباعث طبی معائنے سے…
Read More...

سندھ طاس تنازع: عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستانی دریاؤں پر پن بجلی منصوبوں کا ریکارڈ پیش کرنے…

سندھ طاس معاہدے کےتحت بھارت کے ساتھ جاری تنازع میں پاکستان کو ایک اہم پیشرفت حاصل ہوئی ہے،عالمی ثالثی عدالت نےبھارت کو پاکستانی دریاؤں پر قائم پن بجلی منصوبوں سےمتعلق ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی ثالثی عدالت کےمطابق بھارت 9 فروری…
Read More...

بلوچستان بھر میں بی ایل اے کے دہشتگرد حملے ناکام، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد مارے گئے۔ بلوچستان کےمختلف علاقوں میں بدھ کے روز بی ایل اے سے منسلک غیر ملکی حمایت یافتہ دہشتگرد نیٹ ورک کی جانب سے کیے گئے حملے سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام…
Read More...

پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کیلئے لوگو ڈیزائن کا مقابلہ

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر یادگاری سرگرمیوں کا آغاز تخلیقی انداز میں کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں لوگو ڈیزائن مقابلے میں ملک بھر سے نوجوان ڈیزائنرز نے بھرپور شرکت کی۔ کامیاب شرکا کے اعزاز میں اسلام آباد میں خصوصی تقریب…
Read More...

حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دنیا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا:…

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دنیا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا۔ اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے…
Read More...

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 41 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں مختلف کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 41 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 29 جنوری کو بلوچستان میں دو الگ الگ کارروائیاں کی…
Read More...

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی 4 روپے 4 پیسے سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا…
Read More...