Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن:  ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ امریکی صدر نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ رکوائی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ٹرمپ دنیا میں جنگیں رکوانے میں مصروف ہیں، امریکی صدر روس اور یوکرین کے…
Read More...

غزہ میں خوراک کے انتظار میں کھڑے 115 فلسطینی اسرائیلی حملے میں شہید

اسرائیلی افواج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ٹرکوں کے انتظار میں کھڑے کم از کم 115 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔  غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، یہ واقعہ اتوار کو پیش آیا اور اسے حالیہ ہفتوں کے دوران امداد کے متلاشی شہریوں پر کیے گئے…
Read More...

ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 19 افراد ہلاک

ڈھاکا: بنگلادیش ائیرفورس کا تربیتی طیارہ ڈھاکا میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔  بنگلادیشی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کی دوپہر کو پیش آیا جب تربیتی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق ایک بجکر 6 منٹ پر پرواز بھری تاہم…
Read More...

ایران اور 3 یورپی ممالک کے درمیان جمعہ کو جوہری مذاکرات ہوں گے

ایران اور 3 یورپی طاقتیں جمعے کو ترکیہ کے شہر استنبول میں جوہری مذاکرات کریں گی۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایران اور 3یورپی ممالک جمعہ(25 جولائی) کو استنبول میں جوہری مذاکرات کریں گی ۔ یہ مذاکرات ایران،برطانیہ ،فرانس اور جرمنی کے…
Read More...

سکھ فار جسٹس کا واشنگٹن میں بھارتی یوم آزادی سے متعلق دبنگ اعلان

واشنگٹن:  امریکا میں ’’سکھ فارجسٹس‘‘ کی جانب سے بھارتی یوم آزادی کے حوالے سے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ سکھوں کے حقوق کی آواز بلند کرنے والی تنظیم سکھ فار جسٹس کی جانب سے امریکا میں بھارتی یوم آزادی سے متعلق دبنگ اعلان کیا گیا ہے، تنظیم نے…
Read More...

امریکی صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کر دی

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہےکہ پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے گئے تھے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں اپریل میں نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا جس میں 26 افراد مارے گئے تھے۔ بھارت نے بغیر ثبوت دیے اس حملے کا…
Read More...

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس دوران مزید 40 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے۔ دوسری جانب امریکی میڈیا کا بتانا ہےکہ امریکا، قطر اور مصر نے غزہ…
Read More...

اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

اسرائیل اور شام کے درمیان کئی روز کی خونریزی کے بعد جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔ ترکیہ میں تعینات امریکی سفیر تھامس باراک نے بتایا کہ اسرائیل اور شام کے درمیان سیز فائر معاہدہ ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سے ممکن ہوا۔ تھامس باراک نے…
Read More...

ایپسٹین کو لکھے مبینہ فحش خط پر تنازع : ٹرمپ کا وال اسٹریٹ جرنل پر مقدمے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف اخبار وال اسٹریٹ جرنل پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔  یہ تنازع ایک 2003 کے مبینہ خط پر اٹھا ہے جو جیفری ایپسٹین کو سالگرہ کے موقع پر لکھا گیا تھا۔ اخبار نے رپورٹ کیا کہ مذکورہ خط میں ایک ننگی عورت…
Read More...

مودی کے دور اقتدار میں بھارت اخلاقی گراوٹ کی تمام حدیں پار کرگیا

دہلی:  نریندر مودی کے دور اقتدار میں بھارت اخلاقی گراوٹ کی تمام حدیں پار کرگیا جس سے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار ملک کی عالمی ساکھ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے کٹھ پتلی وزیراعظم نریندر…
Read More...