Sorting by

×
Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ: سنگین غذائی قلت کے بعد برستے بارود نے ماحولیاتی بحران پیدا کردیا، مٹی اور پانی زہریلے ہوگئے

غزہ میں امداد کی بندش سے جہاں سنگین غذائی قلت ہے وہیں اب مسلسل گولہ باری اور بارود سے ماحولیاتی بحران نے بھی سر اٹھا لیاہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں جنگ کے باعث ماحولیاتی بحران جنم لے رہا ہے، علاقے میں…
Read More...

ٹرمپ کا ایرانی جوہری پروگرام ختم کرنے کا دعویٰ محض فریب ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے امریکی صدر ٹرمپ کا ایرانی جوہری پروگرام ختم کرنے کا دعویٰ محض فریب ہے، جوہری صلاحیتیں ہمارے سائنسدانوں کے ذہنوں میں ہیں۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا امریکی…
Read More...

روس میں لاپتا ہونے والا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، تمام 50 مسافر ہلاک

ماسکو: روس کے مشرقی امور ریجن میں ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔  خبرایجنسی کے مطابق ائیرلائن انگارا کے لاپتاAn-24 مسافر  طیارے کا  آج روس کے مشرقی امور ریجن میں دوران سفر رابطہ منقطع…
Read More...

فلسطینی ریاست تسلیم کرنے پر امریکا ناراض، یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

امریکا نے اقوام متحدہ کےادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنےکا اعلان کردیا۔ اسرائیل مخالف جذبات کا پرچار کرنے کا الزام لگا کر امریکا نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی…
Read More...

غزہ: غذائی قلت سے 4 بچوں سمیت مزید 15 فلسطینی انتقال کرگئے

غزہ میں غذائی قلت  سے مزید 4 بچوں سمیت 15 فلسطینی انتقال کرگئے۔ غزہ میں خوراک کی قلت سے 4 بچوں سمیت مزید 15 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد بھوک اور غذائی قلت سے انتقال کرجانے والوں کی تعداد اب 101 ہوگئی ہے۔ فلاحی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا…
Read More...

چین نے دریائے براہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر شروع کردی، بھارت میں تشویش

چین کی جانب سے دریائے برہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز کردیا ہے، جس پر بھارت  کو تشویش لاحق ہو گئی ہے۔ آپریشن سندور میں بدترین ناکامی کے بعد بھارت کو سفارتی میدان میں ایک اور زخم کا سامنا ہے۔ لداخ اور ارو ناچل پردیش کے بعد چین بھارت کشیدگی…
Read More...

امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، ٹرمپ نے اوباما کو ’غدار‘ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت سے متعلق تحقیقات پر سابق صدر باراک اوباما کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اُن پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ان افراد کے…
Read More...

بھارتی سکیورٹی فورسز بدترین ذہنی دباؤ کا شکار؛ بڑی تعداد میں اہلکاروں کی خودکشیوں کا انکشاف

بھارتی سکیورٹی فورسز میں بدترین ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں اہل کاروں کی خودکشیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نائب وزیراعلیٰ چھتیس گڑھ وجے شرما نے اس حوالے سے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے، جس کے مطابق 2019ء  سے اب تک 177 بھارتی سکیورٹی…
Read More...

بنگلا دیش: فضائیہ کا طیارہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی، 25 طلبہ بھی شامل

ڈھاکا: بنگلا دیش فضائیہ کے تربیتی طیارے کے ہائی اسکول کیمپس پر گرنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی۔ سرکاری حکام کے مطابق گزشتہ روز  پیش آنے والے ایف-7  تربیتی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 25 طلبہ اور طیارے کا پائلٹ بھی شامل…
Read More...

برطانیہ، فرانس، جاپان سمیت 28 ممالک کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

لندن:  برطانیہ، فرانس، جاپان سمیت 28 ممالک نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور امدادی سامان کی تقسیم کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں اسرائیل سے غزہ پٹی پر مسلط جنگ فوری طور پر روکنے اور امدادی سامان کی ترسیل کا…
Read More...