Browsing Category
بین الاقوامی
ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ، چین نے امریکا اور روس کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا
چین نے سہ فریقی ایٹمی مذاکرات کو "غیر حقیقت پسندانہ" قرار دیتے ہوئے امریکا اور روس کے ساتھ بیٹھنے سے صاف انکار کر دیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں چین بھی ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے سے متعلق بات…
Read More...
Read More...
موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 49 ہلاکتوں کی تصدیق
افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا اور کشتی میں کل 160 افراد سوار تھے۔
رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک ہوئے اور 100 تاحال…
Read More...
Read More...
لیک فون کال کا معاملہ، تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم کو برطرف کردیا
تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے کمبوڈیا کے سابق رہنما کے ساتھ لیک فون کال کے معاملے پر معطل وزیراعظم پائی تونگ تران شینا وتری کو عہدے سے برطرف کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے معزول وزیراعظم شینا وتری کو…
Read More...
Read More...
غزہ میں بھوک کی شدت سے مزید 10 فلسطینی شہید، غذائی قلت سے اموات کی تعداد 313 ہوگئی
غزہ میں اسرائیلی حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ کارروائی میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
بدھ کو جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں بے گھر افراد کے خیموں پر اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں 3 فلسطینی شہید ہوئے، جن میں ایک عورت اور ایک…
Read More...
Read More...
روس مذاکرات کی میز کے بجائے بیلسٹک میزائلوں کو چُنتا ہے: یوکرینی صدر
کیف: یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ روسی دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روسی حملےمیں8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
صدر…
Read More...
Read More...
اسرائیل نے غزہ سٹی کے جنوبی زیتون علاقے کی تمام عمارتیں مسمار کر دیں
غزہ: غزہ کی سول ڈیفنس کے مطابق، اسرائیلی زمینی کارروائی کے دوران غزہ سٹی کے زیتون محلے کے جنوبی حصے میں ایک بھی عمارت سلامت نہیں بچی۔
غزہ کی سول ڈیفنس کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے رواں ماہ کے آغاز میں غزہ سٹی پر قبضے کے لیے زمینی کارروائی…
Read More...
Read More...
مقبوضہ کشمیر میں بارش کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلاب سے درجنوں ہلاکتیں
مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی اور 50 سالہ بارش کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
360 ملی میٹر بارش کے باعث دریاؤں کے بند ٹوٹ گئے، متعدد پُل اور سڑکیں بہہ گئیں جبکہ وادی میں موبائل انٹرنیٹ، براڈبینڈ اور ٹیلی فون سروس مکمل طور پر معطل ہوگئی…
Read More...
Read More...
غزہ میں اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے 44 ممالک کی مشترکہ مہم ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کی تیاریاں
برسلز: اسرائیلی محاصرے اور عالمی حکومتوں کی خاموشی کے بعد اب دنیا بھر کی سول سوسائٹی میدان میں آ گئی ہے۔
رواں ماہ کے آخر میں مختلف ممالک سے درجنوں کشتیاں غزہ کی طرف روانہ ہوں گی تاکہ محصور فلسطینی عوام تک براہِ راست انسانی امداد پہنچائی…
Read More...
Read More...
ایرانی صوبے سیستان میں پاسداران انقلاب کی کارروائی، 13دہشتگرد ہلاک
ایرانی پاسداران گارڈز کی کارروائی میں ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق پاسداران انقلاب کی کارروائیوں کے دوران متعدد دہشت گردوں کو گرفتار بھی کیا گیا۔
خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
Read More...
Read More...
مقبوضہ کشمیر میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی
بھارت کے شمالی حصے میں شدید بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سے 30 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہر کٹرا میں ویشنو دیوی کے مندر کے قریب شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈسلائیڈنگ…
Read More...
Read More...