Browsing Category
بین الاقوامی
امریکا کا وینزویلا کے ساحل کے قریب منشیات بردارکشتی پر حملہ، 11 افراد ہلاک
امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب منشیات بردارکشتی پر حملہ کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک وینزویلا سے منشیات بردارکشتی روانہ ہوئی جسے امریکی فوجیوں نے نشانہ بنایا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی حملے کی وجہ سے مکمل تباہ اور…
Read More...
Read More...
غزہ میں قیامت: حاملہ خاتون سمیت مزید 100 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی سفاکیت انتہا کو پہنچ گئی ہے۔ غزہ کے شاتی پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک حاملہ فلسطینی خاتون شہید ہوگئیں۔
حملے سے گھر کا ایک حصہ ملبے کا ڈھیر بن گیا جبکہ رپورٹس کے مطابق کمرے سے کھلونے اور بچوں کے…
Read More...
Read More...
افغانستان میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1100 سے تجاوز کرگئی
افغانستان میں 6 شدت کے خطرناک زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 1100 سے تجاوز کرگئی۔
افغان ہلال احمر کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے و الے زلزلے سے اموات کی تعداد 1124 ہوگئی ہے جب کہ زلزلے سے 3251 افراد زخمی ہیں اور 8 ہزار سے…
Read More...
Read More...
سوڈان میں تباہ کن بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق
سوڈان کے وسطی دارفور کے گاؤں تراسن میں کئی دنوں کی شدید بارشوں کے بعد خوفناک لینڈ سلائیڈنگ نے پورے گاؤں کو مٹی تلے دبا دیا، جس کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔
فاکس نیوز کے مطابق یہ واقعہ 31 اگست کو پیش آیا۔ باغی گروہ…
Read More...
Read More...
پیوٹن کی چینی صدر سے ملاقات، صدر شی جن پنگ کو ’عزیز دوست‘ کہہ کر مخاطب کیا
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔
چین میں گرمجوشی سے استقبال کرنے پر روسی صدر پیوٹن نے چینی صدر کا شکریہ ادا کیا اور صدر شی کو ’عزیز دوست‘ کہہ کر مخاطب کیا۔
پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس، چین تعلقات اس…
Read More...
Read More...
ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس، خضدار حملوں اور پہلگام واقعے کی سخت مذمت
تیانجن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے اعلامیے میں جعفر ایکسپریس ، خضدار حملوں اورپہلگام واقعے کی سخت مذمت کی گئی ہے۔
چین کے شہر تیانجن میں ہونے والے ایس سی او اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی حمایت اور …
Read More...
Read More...
افغانستان زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی، تین ہزار سے زائد زخمی
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اب تک 800 افراد جاں بحق اور تین ہزار سے زائد افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
افغان میڈیا طلوع نیوز کے مطابق زلزلے کا مرکز جلال آباد شہر میں 8 کلو میٹر…
Read More...
Read More...
اسرائیل کا غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں میں اضافہ، مزید 90 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کا غزہ پر زمینی و فضائی حملوں میں اضافہ ہوگیا، 24 گھنٹے میں مزید 90 فلسطینی شہید اور 421 زخمی ہوگئے۔
اسرائیل کے جبری قحط سے مزید7 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جبکہ تعداد 339 ہوگئی، صیہونی فوج کی شیخ رضوان میں امدادی مرکز کے قریب…
Read More...
Read More...
چینی صدر نے ایس سی او ترقیاتی بینک کے قیام کی تجویز پیش کردی
چین کے شہر تیانجن میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ نے تنظیم کے رکن ممالک کے لیے ترقیاتی بینک کے قیام کی تجویز پیش کی۔
اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، ترک صدر رجب طیب…
Read More...
Read More...
اسرائیلی بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 317 تک پہنچ گئی
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح سے اب تک کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ شہر پر مکمل قبضے کی…
Read More...
Read More...