Sorting by

×
Browsing Category

business

ایران امریکا کشیدگی کے بعد تیل مہنگا، دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں بے چینی

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ دنیا کی متعدد اسٹاک مارکیٹیں بھی دباؤ کا شکار رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 271 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری…
Read More...

تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں 34 ارب ڈالر نقصان

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 11 ماہ میں برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں جبکہ جولائی سے مئی کے دوران درآمدات 62 ارب 66 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں۔ 11 ماہ میں برآمدات میں 5.61 فیصد کی کمی ہوئی جبکہ درآمدات میں 5.94 فیصد…
Read More...

بجٹ 2026-27: پاور ڈویژن کے 48 ترقیاتی منصوبوں کیلئے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں پاور ڈویژن کے ترقیاتی پروگرام کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق 48 منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پہلے سے جاری 45 ترقیاتی منصوبوں کیلئے…
Read More...

ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

ایس آئی ایف سی نے تین برسوں میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے ذریعے پاکستان معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ ریکوڈک، سینڈک اور دیگر منصوبوں میں بہتری سے معدنی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ معدنی شعبے کے لیے…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں اختتام

کے ایس ای 100 انڈیکس 831 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 190 پوائنٹس پر بند ہوا، انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 71 ہزار 624 اور یومیہ کم ترین سطح 1لاکھ 69 ہزار790 رہی۔ سٹاک ایکسچینج میں 563 کمپنیوں میں سے 183 کمپنیوں میں اضافہ، 267 کمپنیوں…
Read More...

سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کی بڑی کمی

ایران امریکا معاہدے میں تاخیر کے باعث عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 67 ہزار 762…
Read More...

ملک میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت

توانائی کے موجودہ بحران میں پاکستان کیلئے بڑی خوش خبری آگئی۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ضلع سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت دریافت کرلیا گیا۔ ذخائر بوبی مائننگ لیز کے بوبی ڈیپ ون کنویں سے دریافت ہوئے۔ اوجی ڈی سی نےاہم پیشرفت…
Read More...

کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا

کسانوں نے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا۔ کسان اتحادپاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہا کہ مہنگائی کےباعث کسان گندم اوردیگرفصلوں کوپوری کھاد ہی نہیں ڈال سکے،جس کے باعث…
Read More...