Browsing Category
business
ایران امریکہ جنگ: پاکستان کی خلیجی ممالک کیلئے برآمدات بری طرح متاثر
پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی اشیاء کی برآمدات بری طرح متاثر ہوئی ہیں، جی سی سی(خلیجی ) ممالک کو پاکستان کی ایکسپورٹس میں 70 فیصد تک کمی آئی ہے۔
دستیاب وزارتِ تجارت کی دستاویزات کے مطابق مارچ اور اپریل میں پاکستان کی جانب سے ہونے والی…
Read More...
Read More...
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
بین الاقوامی تجارتی اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 97 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت بھی بڑھ کر 95 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
بین الاقوامی…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں آغاز
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 932 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے…
Read More...
Read More...
سمندری تجارت میں اہم بہتری، کراچی اور گوادر بندرگاہوں کی اہمیت مزید بڑھ گئی
عرب نیوز کے مطابق ہچیسن پورٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ نیا کارگو کئی بحری جہازوں کے ذریعے پاکستان پہنچے گا، دو جہاز پہلے ہی بندرگاہ پر آ چکے ہیں، جبکہ تیسرا جہاز جون کے پہلے ہفتے میں پہنچنے کی امید ہے۔
کراچی میں ہچیسن پورٹس ٹرمینل 4 ہزار نئے…
Read More...
Read More...
بجٹ میں پاور ڈویژن کے 48 منصوبوں کیلئے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں پاور ڈویژن کے 48 منصوبوں کے لیے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے،جن میں 45 جاری اور 3 نئے منصوبے شامل ہیں۔
دستاویزات کےمطابق جاری منصوبوں کےلیے 86 ارب روپےجبکہ نئےمنصوبوں کے…
Read More...
Read More...
وفاقی بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان
اسلام آباد: نئے مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ ختم کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو حاصل مختلف ٹیکس رعایتوں میں مزید توسیع نہ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت…
Read More...
Read More...
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس اب سعودی ریال اور یو اے ای درہم میں بھی دستیاب
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کو سعودی ریال اور یو اے ای درہم میں بھی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ سرٹیفکیٹس پہلے ہی پاکستانی روپے، امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں دستیاب ہیں۔
سرکلر…
Read More...
Read More...
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 339 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک…
Read More...
Read More...
کرپٹو ٹریڈنگ پر 15 سے 30 فیصد تک کیپیٹل گین ٹیکس عائد ہونے کا امکان، ذرائع
اگلےسال نئے بجٹ میں کرپٹو ٹرانزیکشن پر کیپیٹل گین ٹیکس لگانےکی تجویز سامنے آئی ہے،ذرائع کےمطابق کرپٹو ٹریڈنگ پر 15 سے 30 فیصد تک کیپیٹل گین ٹیکس عائد ہونے کا امکان ہے۔
آئی ایم ایف کی مشاورت سےکرپٹوسیکٹرکو ٹیکس نیٹ میں لانےکی تیاری کی…
Read More...
Read More...
سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلئے ایف بی آر کا نیا نظام لانے کی تیاری
ذرائع کے مطابق مجوزہ نظام کے تحت ملک بھر میں سامان کی ترسیل صرف ایف بی آر کے رجسٹرڈ ٹرکوں کے ذریعے ہی ممکن ہو سکے گی، جبکہ غیر رجسٹرڈ کمرشل گاڑیوں کو موٹرویز، جی ٹی روڈ اور دیگر اہم شاہراہوں پر داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
منصوبے کے مطابق…
Read More...
Read More...