Browsing Category
business
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز میں ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 698 پوائنٹس پر موجود تھا، جو 523 پوائنٹس یعنی 0.31 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا، جب امریکا اور ایران…
Read More...
Read More...
ٹیکس اور کسٹمز کے 5700 ارب روپے مالیت کے 50 ہزار سے زائد مقدمات زیر التوا
ایف بی آر ذرائع کے مطابق اپیلٹ ٹربیونلز میں سب سے زیادہ 27 ہزار 621 مقدمات اپیلٹ ٹریبونلز میں زیر التوا ہیں، جن کی مجموعی مالیت 3383 ارب روپے بنتی ہے۔
کلکٹر ایڈجوڈیکیشن کے پاس 58 ارب 30 کروڑ کے 2155 کیسز ہیں، جبکہ کلکٹر اپیلز کے پاس 46 ارب…
Read More...
Read More...
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، وزارت خزانہ
دستاویز کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کیلئے ڈالر ریٹ 290 روپے کا تخمینہ لگایا تھا، آئندہ مالی سال کیلئے ڈالر ریٹ کو رواں مالی سال کی سطح پر برقرار رکھا گیا ہے، تاہم نظرثانی کرنے کے بعد رواں مالی سال کیلئے حقیقی ریٹ 280 روپے فی ڈالر مقرر…
Read More...
Read More...
نیپرا کا کمال، بجلی ایک ہاتھ سستی، دوسرے ہاتھ مہنگی کر دی
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافہ اپریل کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا۔
قیمتوں میں اضافے کے اطلاق سے چارجنگ سٹیشن، لائف لائن صارفین اور پری پیڈ صارفین…
Read More...
Read More...
جعلی کرنسی کی روک تھام براہ راست اسٹیٹ بینک کےتحت نہیں آتی،ترجمان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ جعلی کرنسی کی روک تھام براہِ راست اسٹیٹ بینک کے تحت نہیں آتی۔
ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک عوام کو اصلی کرنسی نوٹوں کی پہچان کے حوالے سے آگاہی فراہم کرتا ہے تاکہ شہری جعلی اور اصلی نوٹ میں فرق کو…
Read More...
Read More...
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ
شہر قائد کے باسیوں پر ایک اور ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی گئی، بلدیہ عظمیٰ کراچی نے انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسز،لاجز اور میرج ہالز انٹرٹینمنٹ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونگے ۔ بل کی مجموعی…
Read More...
Read More...
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22.64 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22.64 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 29 مئی 2026ء کو ختم ہوئے ہفتے کے اختتام پر ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 63 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔
جاری کردہ…
Read More...
Read More...
ایس ای سی پی نے پبلک آفرنگ ریگولیشنز 2017 میں ترامیم کر دیں
چھوٹے کاروباروں کے لیے آئی پی او کی شرائط میں مزید نرمی ہوگئی، شراکت داری اور ایل ایل پیز اب سابقہ منافع بخش ریکارڈ کی بنیاد پر آئی پی او کے اہل ہوں گے۔
کاروبار کمپنی بننے سے پہلے کی مالی کارکردگی کو آئی پی او اہلیت کے لیے استعمال کر سکیں…
Read More...
Read More...
دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کیلئے آسان ٹیکس شرح متعارف کرانے کی تجویز
ذرائع کے مطابق مجوزہ سکیم پر مختلف سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، جس کے تحت 2 کروڑ روپے تک سالانہ کاروبار کرنے والے تاجر سکیم کے اہل ہوں گے، جبکہ کم از کم 3 سال سے کاروبار کرنے والے افراد بھی اس میں شامل ہو سکیں گے۔
رجسٹریشن آئیرس پورٹل،…
Read More...
Read More...
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ ایک ہزار 500 روپے مہنگا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے ہو گیا۔
اسی طرح 10 گرام…
Read More...
Read More...