Sorting by

×
Browsing Category

business

بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ

نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار روپے کی ہوگئی۔ مارکیٹ میں 645…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعدد اہم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں۔ بجٹ میں برآمدات میں اضافے کیلئے ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز ہے، نئے بجٹ میں ایکسپورٹررز پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ میک اپ سامان پر ڈیوٹی 44…
Read More...

پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ

حکومت نے پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا جبکہ مٹی کا تیل بھی 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھ کر 116 روپے 8 پیسے فی…
Read More...

ایف بی آر کو فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع

ایف بی آر کو نئی اعلان کردہ فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکیم ٹیکس ایمنسٹی نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش ہے۔ اپنی حقیقی سیل چھپانے یا اکاؤنٹس مرتب نہ کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی کا اعلان…
Read More...

حکومت نے پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کر دیا، ڈیزل کی قیمت برقرار

حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7…
Read More...

عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی خریدو فروخت میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں ریکارڈ اضافہ

اسٹیٹ بینک کی’’گو کیش لیس‘‘مہم کے مثبت اثرات  آنے لگے، ملک بھر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی خرید و فروخت میں ڈیجیٹل ادائیگیوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ عیدپرمویشیوں کی خریداری کیلئے ڈیجیٹل ادائیگیوں میں ایک سال میں ساڑھے سو فیصد…
Read More...

آل پاکستان انجمن تاجران اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا فکسڈ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم

آل پاکستان انجمن تاجران اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے حکومت کی نئی فکسڈ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیدیا ۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ اور دیگر عہدیداران نے حکومت کی جانب س متعارف کروائی گئی ٹیکس…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا، جہاں انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ٹریڈ کرتا رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا مثبت رجحان برقرار رہا…
Read More...

اسٹیشنری پر جی ایس ٹی میں 8 فیصد اضافے کی تجویز

بجٹ میں اسٹیشنری پر جی ایس ٹی میں 8 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔ بجٹ میں اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس بڑھانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے مطالبے پر جی ایس ٹی کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کی جائے گی۔ فیصلے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پنسل، سیاہی سب…
Read More...

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار 469 روپے کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونا 1 ہزار 323 روپے کمی سے 4 لاکھ 1 ہزار 12 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ اسی طرح 24 قیراط فی تولہ…
Read More...