Browsing Category
business
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 432 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران سٹاک…
Read More...
Read More...
بجٹ میں خواتین کیلئے خوشخبری، بیوٹی مصنوعات پر ٹیکس میں نرمی متوقع
آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں درآمدی میک اپ اوربیوٹی مصنوعات پرعائدڈیوٹی میں کمی کی تجاویز زیر غور ہیں،
آئندہ وفاقی بجٹ میں سامان زیبائش پرعائد ڈیوٹی کو 44 فیصدسےکم کر کے 40 فیصد تک لایا جاسکتا ہے، بیوٹی پارلرز اورفٹنس سینٹرزمیں استعمال ہونے…
Read More...
Read More...
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری
آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 94 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 2 ہزار 785 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 86 ہزار 987 روپے پر آگیا ہے۔
اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی…
Read More...
Read More...
ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا، پورٹ قاسم پر لنگر انداز
اسلام آباد: ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ کر پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا۔
پاکستان کو اتوار کے روز مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک اور اسپاٹ کارگو موصول ہو گیا، ایل این جی بردار جہاز ’’بی ڈبلیو ہیلیوس‘‘ پورٹ قاسم پر پی جی…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 432 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ…
Read More...
Read More...
پاکستان کے ساتھ تجارتی راستوں کی بندش سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار
افغانستان سے تجارتی سرگرمیاں طالبان رجیم کی جانب سے مختلف دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی کی بنیاد پر معطل ہیں۔
افغان طالبان رجیم کی غلط اور امن دشمن پالیسیوں کی بدولت افغانستان کے کسان اور کاشتکار رل گئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں…
Read More...
Read More...
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12 ہزار 479 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 327روپے پر آگیا۔
مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی…
Read More...
Read More...
بجٹ میں برآمدکنندگان پر 1 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی تیاری
ذرائع کے مطابق برآمدکنندگان پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے سے ایکسپورٹرز کو آئندہ بجٹ میں 60 ارب روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
آئندہ مالی سال ایکسپورٹرز کیلئے ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے پر آئی ایم ایف سے بھی بات چیت ہوئی،…
Read More...
Read More...
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ضروری اشیاء پر سیلز ٹیکس وصولی کیلئے پرچون قیمت پرنٹ کرنے کا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ، کیچپ، کوکنگ آئل پر بھی پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی ہو گا۔
روزمرہ استعمال کی درجنوں…
Read More...
Read More...
بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان
ایف بی آر ذرائع کے مطابق کسٹم کے نوٹیفیکیشن 1151 اور 1152 میں مزید 2 سے 5 فیصد کمی کا امکان ہے، بجٹ میں میک اپ کے امپورٹڈ سامان پر ڈیوٹی 44 سے کم کر کے 40 فیصد ہوسکتی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ بیوٹی پارلر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی 44 سے کم کر کے…
Read More...
Read More...