Sorting by

×
Browsing Category

business

امریکا اور ایران کشیدگی کے باعث سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی کارروائیوں اور غیر یقینی صورتحال کے بعد گولڈ مارکیٹس میں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 150 ڈالر سے زائد کمی کے بعد تقریباً 4,185 ڈالر تک آ گئی، جبکہ چاندی…
Read More...

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 10 جون 2026 سے ہوگا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹ کی شرح منافع بڑھا دی گئی ہے۔ فی ایک لاکھ…
Read More...

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشت روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ…
Read More...

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں نمایاں اضافہ

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 830 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 63 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 547 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 534 روپے تک پہنچ گئی ہے۔…
Read More...

ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ بجلی جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، بجلی سستی کرنے کا…
Read More...

امریکی صدر کے ممکنہ ڈیل سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

صدر ٹرمپ کے ممکنہ ڈیل سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تقریباً ڈیڑھ فیصد کمی کے بعد 92.91 ڈالر فی بیرل ہوگئی،جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے…
Read More...

رئیل اسٹیٹ شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاری

ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد  نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  ملک میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں وسیع اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔…
Read More...

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن…
Read More...

پنجاب حکومت کا پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبے میں آٹے اور گندم کے نرخ میں استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔ صوبے میں آٹے کا نرخ اور ویٹ مارکیٹ کے استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدی جائے گی، عوام کے لئے سستا آٹا اور روٹی یقینی بنانے…
Read More...