Sorting by

×
Browsing Category

business

ایران امریکہ تازہ کشیدگی ،سونے اور چاندی کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی

ایران امریکہ تازہ کشیدگی ،سونے اور چاندی کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 9720 روپے سستا ہوکر432716 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 8748 روپے کم ہوکر 369422 روپے ہوگئی۔…
Read More...

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.86 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا،جس کے بعد یہ 90 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب برطانوی خام…
Read More...

غیر قانونی سگریٹوں کے کاروبار پر قابو پانے کیلیے بجٹ میں اہم اقدامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں غیر قانونی سگریٹوں کے بڑھتے ہوئے کاروبار پر قابو پانے کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اہم اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2026 کے ذریعے سگریٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے موجودہ دو…
Read More...

وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اور اسٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اشیا اور اسٹاک مارکیٹ پر عائد ٹیکسوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس…
Read More...

رواں مالی سال میں کئی شعبوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا

رواں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی پر مشتمل اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ساتھ میڈیا کے سامنے اقتصادی سروے پیش کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی سمیت دیگر اہم معاشی…
Read More...

ماحول دوست گاڑیوں کیلئے مراعات،روایتی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز

نئے بجٹ میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز جبکہ روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز ہے۔ بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ جبکہ مقامی سطح پر تیار الیکٹرک وہیکلز سستی ہونے کی امید ہے تاہم…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا، 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 455 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ اچانک…
Read More...

قومی اقتصادی سروے، حکومت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گا۔ حکومت اس بار بھی زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام رہی۔ جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد ہدف کے مقابلے 3.7 فیصد تک محدود رہنے کا تخمینہ  ہے۔ آئی ایم ایف ، عالمی بینک ، اے ڈی بی نے بھی…
Read More...

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی

گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12627 روپے سستا ہوکر442436 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 11364 روپے کم ہوکر 378170 روپے…
Read More...

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کردی

اوورسیز پاکستانیوں نے بیرون ملک سے رقوم وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی،پاکستانیوں نے مئی میں سوا چار ارب ڈالر وطن بھیج کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اعداد و شمار کےمطابق مئی میں سب سے زیادہ ایک ارب دو کروڑ ڈالر سعودی عرب سے آئے، جبکہ متحدہ…
Read More...