Browsing Category
business
نئے مالی سال میں 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان
بجٹ 2026-27 کے تحت نئے مالی سال میں حکومت نے 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان بنایا ہےجبکہ پرانے قرضوں پر 8 ہزار 54 ارب روپے سے زائد سود کی ادائیگی کی جائے گی۔
وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2026-27 میں حکومت کا مجموعی…
Read More...
Read More...
نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 5,335 ارب روپے مقرر
نئے مالی سال میں نان ٹیکس ریونیو کی مدمیں حکومت کے پاس 5 ہزار 335 ارب روپے جمع ہوں گے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سےکمائی کرنے والوں پر بھی ٹیکس لگے گا،رواں سال کے مقابلے میں عوام سے 178 ارب اضافی پیٹرولیم لیوی بھی وصول کی جائے گی,قابل تقسیم…
Read More...
Read More...
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے 15 ہزار 264 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر 650 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات بجٹ کا حصہ ہوں گے، ان میں سے تقریباً 150 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات بھی شامل ہیں۔
نئے بجٹ کے تحت…
Read More...
Read More...
مجموعی قومی پیداوار کی شرح 4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز
سرکاری دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ میں زرعی شعبے کا ہدف 3.8 فیصد، صنعت کا ہدف 4.5 فیصد مقرر کیا جائے گا، آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد تک رہے گی، بجٹ میں سرمایہ کاری کا ہدف جی ڈی پی کا 15 فیصد مقرر کیا جائے گا۔
آئندہ مالی سال کے…
Read More...
Read More...
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 72 ڈالر 50 سینٹس کے اضافے سے 4 ہزار 175 ڈالر 30 سینٹس کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 250 روپے کے اضافے سے 4…
Read More...
Read More...
پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات اور ٹوکنائزڈ معیشت کے نئے دور کا آغاز
پاکستان نے ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2026 نافذ کرکے پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کردی ہے.
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اثاثہ جاتی سرگرمیوں کیلئے بینکنگ سہولت اور ریگولیٹری سینڈ باکس کا آغاز کیا، پاکستان میں کرپٹو صارفین 4 کروڑ سے زائد…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 692 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ…
Read More...
Read More...
ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے منسوخ کرنے اور ایران ڈیل اس ہفتےہونے کے بیان کے عالمی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں۔
عالمی…
Read More...
Read More...
ملک میں سمارٹ فون کے استعمال کی شرح بڑھ کر 71.6 فیصد ہو گئی، اقتصادی سروے
اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں موبائل اور فکسڈ فون صارفین کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 72 لاکھ 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے، موبائل کنکشنز کا مجموعی تناسب بڑھ کر 82.6 فیصد ہو گیا، جو گزشتہ سال 81 فیصد تھا۔
ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 16 کروڑ 10…
Read More...
Read More...
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9 فیصد تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے
قومی اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو بڑھ کر 28.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح ہر 100 میں سے تقریباً 29 شہری خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔
اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ماہانہ 8…
Read More...
Read More...