Browsing Category
business
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 245 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تاہم کاروباری روز کے…
Read More...
Read More...
مشرق وسطیٰ تنازع سے ایشیائی معیشت متاثر ہونے کا خدشہ ہے،اے ڈی بی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے مشرق وسطیٰ تنازع سے ایشیائی معیشت متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا کہ تیل کی قیمتیں بڑھنے سے صورتحال مزید خراب بھی ہوسکتی ہے ۔
ازبکستان کے شہر سمرقند میں اے ڈی بی سالانہ اجلاس میں کہا گیا کہ خطے کی شرح نمو کم…
Read More...
Read More...
بزنس کمیونٹی کا بجٹ میں سپرٹیکس ختم کرنے، کارپوریٹ ٹیکس میں بتدریج کمی کا مطالبہ
نئے مالی سال کا بجٹ بنانے کیلیےبزنس کمیونٹی نے اہم تجاویز حکومت کو پیش کردی۔
نئےمالی سال27-2026 کیلئے بجٹ سازی کا مرحلہ،بزنس کمیونٹی نےسپر ٹیکس ختم کرنے،کارپوریٹ ٹیکس میں بتدریج کمی کا مطالبہ کردیا،ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے تاجروں پرماہانہ 10…
Read More...
Read More...
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوگیا
گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپےسستا ہوکر479962 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3257 روپے کم ہوکر 411490 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت…
Read More...
Read More...
آپریشن پروجیکٹ فریڈم کا اعلان، تیل کی قیمتوں میں کمی
آبنائےہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم کے امریکی صدر کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے لگیں۔
عالمی منڈی میں امریکی خام تیل ایک فیصد کمی کے ساتھ 100 ڈالر فی بیرل پر آگیا ۔ برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت میں بھی کمی ہوگئی۔ 107…
Read More...
Read More...
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 3500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ…
Read More...
Read More...
یو اے ای کا عرب پیٹرولیم ایکسپورٹ تنظیم سے بھی علیحدگی کا اعلان
متحدہ عرب امارات نے اوپیک کے بعد عرب پیٹرولیم ایکسپورٹ تنظیم سے بھی علیحدگی کا اعلان کردیا۔
عالمی خبرایجنسی نے یو اے ای حکام کے حوالے سے لکھا کہ پیداوار بڑھانے اور توانائی حکمتِ عملی کو خود مختار بنانے پر توجہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق توانائی…
Read More...
Read More...
کراچی پورٹ پر جہازوں کی مسلسل آمدورفت تجارت میں بہتری کا اشارہ قرار
کراچی پورٹ ٹرسٹ پر 19 جہازوں کی آمد اور ایک جہاز کی روانگی شیڈول ہیں۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی پورٹ کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دیدیا ۔ کہتے ہیں جہازوں کی مسلسل آمدورفت سمندری تجارت میں بہتری کا اشارہ ہے۔
جنید…
Read More...
Read More...
یواے ای کی علیحدگی کے بعد اوپیک پلس کا اجلاس آج ہوگا
یواے ای کی علیحدگی کے بعد اوپیک پلس کا اجلاس آج ہوگا،اوپیک پلس کے 7 رکن ممالک تیل کی پیداوار سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیں گے۔
آج ہونے والے اجلاس میں تیل کی پیداوار کے نئے اہداف طے کیے جائیں گے،توقع ہےکہ اوپیک پلس ممالک یومیہ پیداوار میں…
Read More...
Read More...
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کے نرخ میں 200 روپے کمی ہونے سے نئے فی تولہ نرخ 4 لاکھ 83 ہزار 762 روپے ہو گئے ہیں۔
اس کےعلاوہ 10 گرام سونےکی…
Read More...
Read More...