Sorting by

×
Browsing Category

business

پاکستان کا 60 کروڑ ڈالر کا مالیاتی اصلاحاتی پروگرام تاخیر کا شکار

پاکستان کا 60 کروڑڈالرکامالیاتی اصلاحاتی پروگرام تاخیرکاشکار،عالمی بینک کی منظوری کےباوجود پروگرام پرعملدرآمدشروع نہ ہوسکا۔ دستاویز کےمطابق اہم سرکاری منظوری کےعمل میں تاخیرکےباعث منصوبہ تاحال غیرمؤثر ہے،منصوبے کے تحت ٹیکس ٹو جی ڈی پی…
Read More...

مشکل عالمی حالات کے باوجود پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ مستحکم ہے، ایس ای سی پی

ایس ای سی پی کے مطابق مشکل عالمی حالات کے باوجود پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ مستحکم ہے،سرمایہ کاروں کے لیے نئی سرمایہ کاری کا ایک اور موقع ہے۔ ایس ای سی پی اعلامیہ کےمطابق اسٹاک ایکسچینج میں نئی لسٹنگز کا سلسلہ بھی جاری ہے،ایس ای سی پی نےنجی…
Read More...

اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھی گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں شدید مندی دیکھی گئی۔  پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 7677 پوائنٹس کم ہوکر 162994 پربندہوا۔ ادھر 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 171306 رہی جبکہ  100…
Read More...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے 3 فیصد تک کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 سے3 فیصد تک کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل 2.98 فیصد کم ہوکر101.94 ڈالرفی بیرل ہوگئی،برینٹ کروڈ آئل 2.02 فیصد کم ہوکر108.17 ڈالر پر ٹریڈ کررہا۔ دوسری جانب امریکا نے ایک تازہ دھمکی میں خبردار…
Read More...

سالانہ بنیاد پر اپریل میں مہنگائی کی شرح ڈبل ڈیجٹ 10.89 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے بھی زیادہ ہو گئی، اپریل 2026 میں مہنگائی میں  2.48 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ  کیا گیا، شہری علاقوں میں مہنگائی 2.75 فیصد، دیہی علاقوں میں 2.09 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا، سالانہ بنیاد پر اپریل میں…
Read More...

ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا

ایف بی آر ایک بار پھر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا۔ موحودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں شارٹ فال بڑھ کر 683 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ صرف اپریل میں ٹیکس وصولی میں 73 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ریونیو میں مجموعی گروتھ 13 فیصد سے…
Read More...

جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کے برعکس حکومت نے جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ کمرشل جہازوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسےفی لیٹر کمی کردی گئی۔ جیٹ فیول کی فی لیٹر  قیمت 396 روپے 31 پیسے سے کم ہو کر 388…
Read More...

پیٹرول پر لیوی میں کمی، ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے پیٹرولیم لیوی عائد

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت نے ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے 69 پیسے پیٹرولیم لیوی بھی عائد کر دی گئی ۔ اس سے پہلے ڈیزل پر لیوی کی شرح صفر تھی ۔ پیٹرول پر لیوی 107 روپے 38 پیسے سے کم ہو کر 103 روپے 50 پیسے…
Read More...

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا

8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔ پی این ایس سی ذرائع…
Read More...