Sorting by

×
Browsing Category

business

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2100 روپے سستا ہوکر477862 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1801 روپے کم ہوکر 409689 روپے ہوگئی۔…
Read More...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار باضابطہ کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کر دیا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کےسرمایہ کاروں کےلیےبڑی خوشخبری سامنےآئی ہےجہاں پہلی بارباضابطہ کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کردیا گیا۔ فنڈ کا ابتدائی سرمایہ پندرہ کروڑ روپے رکھا گیا ہے اوراس میں مارکیٹ کے پانچ بڑے ادارے شامل ہوں گے۔پی ایس ایکس،…
Read More...

موجودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں صرف 22 کروڑ ڈالر اضافہ

موجودہ مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں صرف 22 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا,جولائی 2025 سے اپریل 2026 تک ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 15 ارب ڈالر سے زائد رہا۔ ادارہ شماریات کےمطابق جولائی تا اپریل ٹیکسٹائل برآمدات میں 1…
Read More...

آئی ایم ایف کا ساورن ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خودمختار ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ کو مکمل طور پر فعال بنانے کیلئے  سخت شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان شرائد میں ان شرائط کے…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس…
Read More...

گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز

گوادر: گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا، نئے جہاز کی آمد سے گوادر میں تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل جاری ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ ایم وی شو لانگ میں 16 ہزار 77…
Read More...

بجٹ میں آٹو سیکٹر کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نئی آٹو پالیسی اور بجٹ میں آٹو سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجاویز سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آٹو سیکٹر کےلیے اضافی کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی تجویز ہے۔ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت ڈیوٹیز میں مرحلہ وار کمی کی جائے گی۔…
Read More...

پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا اپریل تقریباً 32 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

موجودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 20.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہانہ بنیاد پرتجارتی خسارے میں 43.50 فیصد تک کا نمایاں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اپریل تجارتی خسارے میں 20.28 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ…
Read More...

امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2 فیصد کمی کے بعد 104 ڈالر فی بیرل ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا،امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2فیصد کمی کے بعد 104ڈالر فی بیرل ہوگئی،دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے بعد 113ڈالر…
Read More...

سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ کانفرنس میں پاکستانی تاجر شریک ہونگے: نیٹلی بیکر

نیٹلی بیکر نے کہا کہ کانفرنس میں 100 ممالک کے 3 ہزار سرمایہ کار بھی شامل ہوں گے، کانفرنس کا مقصد امریکا میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہے۔ امریکی ناظم الامور نے کہا کہ کانفرنس سے امریکا میں سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی میں…
Read More...