Browsing Category
business
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
ایران امریکہ متوقع ڈیل دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے اور فی اونس 190 ڈالر مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ سونا 7800 روپے مہنگا ہو کر496762 روپے کا ہوگیا۔
اس کے علاوہ دس گرام سونے کی…
Read More...
Read More...
بجلی پر سبسڈی سہولت ختم کرنے کی تیاریاں، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں میں اضافے کا…
حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی پر ان ٹارگٹڈ سبسڈیز ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بلوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق تمام صارفین سے بجلی کی قیمت پوری…
Read More...
Read More...
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا، جبکہ اس سے قبل ڈالر 278 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں یہ معمولی کمی مارکیٹ…
Read More...
Read More...
جاز کی فائیو جی لانچ کی تیاریاں تیز، تین سال میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
جاز جی ایس ایم کے صدر کاظم مجتبیٰ نے کہا ہے کہ جاز پاکستان میں فائیو جی سروس کے کمرشل لانچ کی تیاریاں تیزی سے مکمل کر رہا ہے اور فائیو جی کا رول آؤٹ جون یا جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
صحافیوں کو غیررسمی بریفنگ دیتے ہوئے کاظم مجتبیٰ نے…
Read More...
Read More...
پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام
امریکا نےعالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے،امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےخطے میں استحکام کیلئےپاکستان کےمثبت کردار کو سراہا۔
وفاقی وزیرتجارت جام کمال سےڈپٹی امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےورچوئل ملاقات کی،دونوں رہنماؤں…
Read More...
Read More...
تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 11100 روپےمہنگاہوکر488962 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 9517 روپے بڑھکر 419206…
Read More...
Read More...
بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،مئی کیلئے اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیئے۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کےپیش نظرپاکستان ایل این جی لمیٹڈ نےمئی…
Read More...
Read More...
وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز
راولپنڈی: بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے آئندہ مالی سال2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) میں نمایاں اضافے کی تجویز…
Read More...
Read More...
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبروں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی
لندن: ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبریں رپورٹ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
برطانوی خام تیل 4 فیصد کمی کے بعد 110 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 4 فیصد…
Read More...
Read More...
ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی، گھریلو سلنڈر سستا ہو گیا
ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں…
Read More...
Read More...