Sorting by

×
Browsing Category

business

سوئی سدرن گیس کا کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان

سوئی سدرن گیس کا کراچی میں گیس لوڈ شیڈنگ میں چند گھنٹوں کی کمی کا اعلان کردیا۔ یوم عرفہ کی تعظیم میں سحری کے وقت گیس کی بندش نہیں ہوگی،جبکہ صارفین کو سحری کی تیاری کے لیے رات 3 بجے سے گیس کی فراہمی بحال کی جائے گی۔ سوئی سدرن کےمطابق 26…
Read More...

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

امریکا ایران ممکنہ معاہدے کے پیش نظر عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو سونے کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، جس کی حمایت ڈالر اور تیل کی قیمتوں میں نرمی ہے۔ ٹرمپ ایران کے ساتھ کسی…
Read More...

ایران امریکا ممکنہ معاہدہ، تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں، جس کے باعث سرمایہ کاروں میں محتاط رجحان دیکھا جا…
Read More...

گوادرپورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کارگو لیکر آنے والا پانچواں جہاز لنگرانداز

گوادر پورٹ پر ٹرانسشپمنٹ کارگو لیکر آنے والا پانچواں جہاز لنگرانداز ہوگیا ہے۔ ہانگ کانگ سےآنےوالا بارہ اعشاریہ آٹھ میٹر ڈرافٹ والا بڑا بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر اندازہوا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق تین ماہ کے دوران آٹھ جہاز گوادر پورٹ پر…
Read More...

حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی مزید بڑھا دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عوام سے ریلیف چھین لیا۔ دستاویز کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں کمی کے بجائے اضافہ کردیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 80 پیسے کمی بنتی تھی، ڈیزل پر لیوی 52 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر58 روپے فی لیٹرکردی گئی۔…
Read More...

رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ

رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، مالی سال کے پہلے دس ماہ میں گیارہ ارب ڈالر سے زائد کا قرض اور گرانٹس لی گئیں۔ رپورٹ کےمطابق مالی سال 2025-26 کےپہلےدس ماہ میں مختلف ممالک اورمالیاتی…
Read More...

حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم لانے کے حوالے سے تاجروں کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی

اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تاجروں نے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز پیش کیں۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کی قیادت میں وفد نے ریٹیل اور ہول سیل شعبے کے…
Read More...

مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل ،جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا کر دیا گیا

مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل ، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 1روپے 71پیسےفی لیٹر اضافہ کردیاگیا ہے،مٹی کے تیل کی قیمت 311روپے 73پیسےسےبڑھکر 313 روپے 44 پیسےفی لیٹرمقررکردی گئی…
Read More...

ٹیکس اور ڈیوٹی وصولی کے لیے بینک آج اور کل کھلے رہیں گے

سٹیٹ بینک کے ایکسٹرنل کمیونیکیشنز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت تمام کمرشل بینکوں کی وہ برانچز جو عام طور پر ہفتے کے دن کھلتی ہیں…
Read More...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے اور پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 23 مئی 2026 سے اگلے ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ …
Read More...