Sorting by

×
Browsing Category

business

مائننگ سیکٹر کے لیے ٹیکس میں کمی اور چھوٹ کی تجاویزوزارت خزانہ کو ارسال

وزارت پیٹرولیم نے مائننگ سیکٹر کے لیے ٹیکس میں کمی اور چھوٹ کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دی۔ بجٹ میں ٹیکس کمی سے متعلق حتمی فیصلہ آئی ایم ایف کی رضامندی سے کیا جائے گا۔ ٹیکسز میں کمی کا مقصد مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کو راغب کرنا…
Read More...

خام تیل کے بعد خوردنی تیل کا درآمدی بل بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

او آئی سی سی آئی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے خوردنی تیل کی درآمد پر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر خرچ کرکے نیا ریکارڈ بنا ڈالا، پاکستان پام آئل امپورٹ کرنےوالا دنیا کاچوتھا بڑا ملک بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق زرعی پیداوار ہونے کے باوجود مقامی سطح پر صرف 15…
Read More...

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے مئی کیلئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم  پر ایل این جی کی قیمت میں3.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو  اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن کے لیے ایل…
Read More...

بجلی صارفین کےلیے سبسڈی اسکیم کی آڑ میں نیا فراڈ، ایڈوائزری جاری

بجلی صارفین کے لیے حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہوگئے۔ بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ہے، ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ جرائم پیشہ عناصرکےبارے میں قانون نافذ کرنے…
Read More...

سوا چار سال بعد پاکستان کے ڈالرذخائر ایک بار پھر ساڑھے 22 ارب ڈالر سے تجاوز

آئی ایم ایف پروگرام کی دواقساط اور پانڈا بانڈ سے حاصل ڈالرز نے زرمبادلہ ذخائر بڑھا دیئے، سوا چار سال بعد پاکستان کے ڈالر ذخائر ایک بارپھر ساڑھے 22ارب ڈالر  سے تجاوز کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے…
Read More...

آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر وزارت پٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کردیا

آئی ایم ایف کے مجوزہ لیوی اہداف پر وزارت پٹرولیم نے  تحفظات کا اظہار کر دیاہے، وزارت پٹرولیم نے 1727 ارب روپے کے بجائے سالانہ لیوی ہدف ایک ہزارارب روپے رکھنے کا مطالبہ کر دیا  ہے، بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا بھی دی گئی ہیں ۔ آئی ایم…
Read More...

ملکی معیشت کہاں کھڑی ہے؟ بڑے مالیاتی اداروں نے معاشی خاکہ جاری کر دیا

سٹیٹ بینک، پاکستان سٹاک ایکسچینج، ایف بی آر، نیپرا، ادارہ شماریات کے اعداد و شمار نے معاشی سمت واضح کر دی۔ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ، صنعتی سرگرمیاں، سیمنٹ اور آٹو سیکٹر مضبوط، حکومتی قرضے اور مہنگائی میں اضافہ ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ،…
Read More...

آم کی برآمدات کیلئے اسٹیٹ بینک کا اہم فیصلہ، ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت مل گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آم کی برآمدات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کو بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ براستہ ایران وسطی ایشیائی ریاستوں کو آم کی برآمد میں درپیش بڑی رکاوٹ دورکرتے ہوئے اسٹیٹ بینک نےآم کی برآمدات کو یکم جون سےستمبر…
Read More...

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کی بڑی کمی کے بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے  ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 5000 روپے بڑھکر 475362 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4287 روپے بڑھکر 407546 روپے…
Read More...

وزارت پیٹرولیم کا آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر تحفظات کا اظہار

وزارت پیٹرولیم نے آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے مطالبے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ بجٹ 27-2026ء کے لیے آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر وزارت پیٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے  بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دی۔ ذرائع…
Read More...