Sorting by

×
Browsing Category

business

پاکستانی فری لانسرز نے 10 ماہ میں 95 کروڑ ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمالیا

پاکستانی فری لانسرز نے متعدد مقامی و عالمی مشکلات کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران 95کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کا زرمبادلہ کمایا ہے۔ اس مدت (جولائی 2025ء تا اپریل 2026ء) کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے بھارت، چین، متحدہ عرب…
Read More...

پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے مواقع مزید مستحکم ہونے لگے

پاکستان میں مربوط اقتصادی حکمتِ عملی اور مؤثر عملدرآمد کے باعث بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ چیلنج گروپ کے وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ابھرتے مواقع اور مستقبل کے اشتراک پر تبادلۂ خیال کیلئے ایس…
Read More...

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق  24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 475362 روپے پر آگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 2057 روپے کم ہوکر 407546 روپے…
Read More...

پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا

اسلام آباد: پاکستان کی کمزور توانائی سپلائی چین کو ایک اور بڑا سہارا اس وقت ملا جب قطر سے آنے والا ایل این جی ٹینکر ’’فویرت‘‘ حساس آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہوگیا۔ ایل این جی ٹینکر ’’فویرت‘‘ آج (منگل) یا کل…
Read More...

9 ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32.19 ارب ڈالر ہو چکا: قائمہ کمیٹی میں بریفنگ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس   ہوا جس دوران  معاشی ماہرین نے پری بجٹ بریفنگ دیتے ہوئے بتایا 9 ماہ کےدوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32 ڈالرسےزیادہ ہے ۔ چیئرمین کمیٹی سید نویدقمرکے ریمارکس بولے ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ نیب…
Read More...

بجٹ 2026-27، وزیراعظم نے 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی

بجٹ 27-2026 کی تیاریاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے سات رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے ، جس میں خزانہ، اقتصادی امور، ترقی و منصوبہ بندی اورقانون کے وزرا سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس نے کمیٹی کے ٹرمز…
Read More...

پاکستان میں موبائل سیکٹر پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی اور معاشی نمو کی راہ میں رکاوٹ قرار

عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسوں کو ڈیجیٹل ترقی، انٹرنیٹ رسائی اور معاشی نمو کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا ۔ فرنٹیر اکنامکس نے موبائل سروسز پر مجموعی 37 فیصد سیلز و ٹرن اوور ٹیکس…
Read More...

ملک میں ایک روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایران امریکہ ممکنہ ڈیل،سونے کی لمبی چھلانگ،عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوکر477762 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی…
Read More...

حکومت نے خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر چینی برآمد کی سمری موخر کر دی

خطے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت نے چینی برآمد کی سمری موخر کر دی۔ ذرائع وزارت صنعت وپیداوارکےمطابق اسحاق ڈارکی سربراہی میں کمیٹی نےشوگرملزمالکان کی درخواست پر 10لاکھ ٹن چینی برآمدکرنےکی سمری مؤخر کردی،فیصلہ شراکت داروں کی مشاورت کے…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 519 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری…
Read More...