Browsing Category
business
امریکا ایران متوقع ڈیل، پاکستان اسٹاک میں رواں ہفتے 6 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی ممکنہ ڈیل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 6118 پوائنٹس اضافے سے 173962 پر بند ہوا۔
ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 3944 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا…
Read More...
Read More...
نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان،سولرپینلز اورالیکٹرک گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ
نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے سے سولر پینلز، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف نے کسی بھی قسم کی ٹیکس چھوٹ دینے سے انکار کر دیا۔
آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے، جس کے تحت…
Read More...
Read More...
ایس آئی ایف سی کی کامیاب سہولت کاری سے جے جے وی ایل کی بحالی توانائی شعبے میں اہم سنگِ میل
جے جے وی ایل کی بحالی ایس آئی ایف سی کی تین سالہ نمایاں کامیابیوں میں شامل ہے جس نے ایک اہم قومی اثاثے کو دوبارہ فعال بنایا۔
بندش کا شکار پلانٹ پاکستان کا جدید اور ٹلوف ٹیکنالوجی سے لیس ایل پی جی پیدا کرنے والا پہلا گیس پراسیسنگ منصوبہ ہے،…
Read More...
Read More...
عیدالاضحیٰ پر 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان، کھالوں کی مالیت 8.67 ارب روپے
گزشتہ سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانور قربان کیے گئے تھے، جبکہ رواں سال یہ تعداد بڑھ کر 74 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ گئی، جس سے قربانی کے رجحان اور مویشی منڈیوں کی سرگرمیوں میں اضافے کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
پاکستان ٹینرز ایسوسی…
Read More...
Read More...
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا، ڈیزل پر لیوی تقریباً 11 روپے بڑھا دی گئی ہے اور پیٹرول پر لگ بھگ اتنی ہی کم کردی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق ڈیزل پرلیوی 10روپے 93 پیسے بڑھا کر 68 روپے 93 سےفی لیٹرکردی گئی جبکہ پیٹرول پر پٹرولیم…
Read More...
Read More...
عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی
کراچی: عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 74 ہزار 862 روپے کا…
Read More...
Read More...
ٹیکس ہدف پورا کرنے کے جتن، ایف بی آر دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 683 ارب روپے شارٹ فال کے بعد ٹیکس ہدف پورا کرنے کےلیے دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے، تمام ایل ٹی اوز،…
Read More...
Read More...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 344 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ…
Read More...
Read More...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 31 روپے گرگئی جبکہ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 8 روپے 54 پیسے کمی ہوگئی۔
پیٹرول پر فی لیٹر کسٹم…
Read More...
Read More...
ایران امریکا معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
ایران امریکا معاہدےکی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7 فی بیرل ہوگئی۔اس کےعلاوہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9فی بیرل ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ مربن آئل کی…
Read More...
Read More...