Browsing Category
business
آئندہ مالی سال برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکاامکان
اسلام آ باد: پاکستان کی برآمدات یکم جولائی سےشروع ہونے والے آئندہ مالی سال 27-2026 کے دوران ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچنےکا امکان ہے۔
آئی ایم ایف نےآئندہ مالی سال پاکستان کی برآمدات، تجارتی خسارے اوردرآمدات میں اضافےکا…
Read More...
Read More...
وفاقی بجٹ، سپر ٹیکس میں 2 فیصد تک کمی کی تجویز
اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2026-27ء کے وفاقی بجٹ پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے۔ آئی ایم ایف نے جی ایس ٹی کی شرح 18سے بڑھا کر 19فیصد کرنے پر زور دیا ہے۔
نئے بجٹ کاحجم15.1ٹریلین سے بڑھاکر 15.5ٹریلین تک…
Read More...
Read More...
عید ختم، مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے
پنجاب میں مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے۔
عید ختم ہونے کے بعد توانائی بچت مہم کے دوران پنجاب میں مارکیٹوں پر وقت کی پابندی کل سے دوبارہ نافذ العمل ہوگا۔
دو جون سے مارکیٹ اور ریسٹورنٹ پرانے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے، وقت کی…
Read More...
Read More...
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا چینی کی برآمد پر کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا خیرمقدم
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے اضافی چینی کی برآمد پر کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا خیرمقدم کیا ہے۔ ملکی ضروریات سے زائد چینی برآمد کرنے اور کابینہ کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا مطالبہ بھی کردیا۔
چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکا اشرف…
Read More...
Read More...
ایف بی آر ٹیکس ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام، ٹیکس شارٹ فال 860 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس ریونیو کا ماہانہ ہدف پورا کرنے میں پھر ناکام ہوگیا۔ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکس شارٹ فال 860 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق مئی 2026 میں ٹیکس وصولی کا ہدف 1150 ارب روپے تھا…
Read More...
Read More...
دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی
ای کامرس کے فروغ کےلیے پالیسی اصلاحات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، دوسری نیشنل ای کامرس پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی گئی ، پالیسی کا مقصد 2030 تک عالمی ای کامرس مارکیٹ تک رسائی تیز کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگیوں کی…
Read More...
Read More...
بجٹ میں خوراک اور روز مرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان
بجٹ میں خوراک اور روزمرہ ضروری اشیاء پر بھاری ٹیکس برقرار رہنے کا امکان ہے،بنیادی غذائی آئٹمز اور اشیائے ضروریہ پر بھاری ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی جاری ہے۔
دستاویز کےمطابق سفیدکرسٹلائن چینی پر 20 فیصدکسٹمزڈیوٹی اور 4 فیصداضافی ڈیوٹی کی…
Read More...
Read More...
ایئرلائنزکے لیے بڑا ریلیف،جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
پاکستانی ایئرلائنزاورایوی ایشن کمپنیوں کےلیےبڑی خوشخبری،حکومت نےبڑے طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی کردی،جس کےبعد ملک میں جیٹ فیول کی نئی قیمت 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔
ایوی ایشن ذرائع…
Read More...
Read More...
پیٹرول سستا ہونے کے بعد پبلک کرایوں میں 4 فیصد کمی کردی گئی
محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک کرایوں میں 4 فیصد کمی کروا دی۔
ٹرانسپورٹ ہاؤس میں سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی لاہورکی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلاس میں تمام نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور ٹرانسپورٹرز یونین کے نمائندگان شریک ہوئے۔
اجلاس میں ٹرانسپورٹرز…
Read More...
Read More...
ایک دن کےوقفے کےبعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی
ایک دن کے وقفے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر476162 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھکر 408232 روپے ہوگئی
فی تولہ چاندی…
Read More...
Read More...