Sorting by

×
Browsing Category

business

روپیہ مستحکم، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 3362 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 405 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران مندی کا رجحان…
Read More...

نجکاری کو 6 ماہ گزرگئے، پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا

قومی ائیرلائن کی نجکاری کے 6 ماہ بعد بھی پی آئی اے کا انتظام خریدارکنسوریشم کو منتقل نہ ہوسکا۔  ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کا کنٹرول25 مئی کو خریدارکنسوریشم کو دینا تھا تاہم اب جون کے آخر تک قومی ائیرلائن کا کنٹرول کنسوریشم کو دینے کا…
Read More...

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ رہی اور اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کا…
Read More...

ایس ای سی پی کا ’’سرٹیفکیٹ آف سٹیچوٹری کمپلائنس‘‘ فریم ورک متعارف

ایس ای سی پی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنیوں کو ریگولیٹری کمپلائنس کا باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا، سرٹیفکیٹ کمپنی کی رجسٹریشن، فعالیت اور ریگولیٹری کمپلائنس کی تصدیق کرے گا۔ کمپلائنس سرٹیفکیٹ پاکستانی کمپنیوں کی بین الاقوامی شراکت…
Read More...

عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونا سستا ہوگیا

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا آج سستا ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق ملک میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4400 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 773 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 4 ہزار 459 روپے ہوگئی۔ عالمی…
Read More...

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے توانائی شعبے پر منفی اثرات جاری ہیں۔ ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا۔ اوگرا نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں4.95 روپے فی کلو اضافہ کر دیا، جس سے 11.8کلوگرام کا گھریلو سیلنڈر58روپے51 پیسے مہنگا ہوگیا۔…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 405 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے…
Read More...

بجٹ 27-2026 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ریلیف کا امکان

سرکاری ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹرانزیکشن ٹیکس میں کمی ہو سکتی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پراپرٹی کی خریداری کیلئے شق 236K کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس 1.5 فیصد سے کم ہو گا، پراپرٹی کی خریداری کیلئے…
Read More...

ایران امریکا ڈیل میں تاخیر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار  پھر اضافہ ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ 93 ڈالر  50 سینٹ فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی تقریباً 90 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے جب کہ  مربن خام تیل 90 ڈالر فی بیرل میں فروخت…
Read More...